@kainaat.butt1387: #voicekainaatbutt #urdupoetry #kainaatbutt #gujranwala

kaiنaatbutt🦋
kaiنaatbutt🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 04 August 2026 15:16:40 GMT
481
108
66
6

Music

Download

Comments

imranrana327
❣️رانا عمران❣️ 🦁 راجپوت❣️ :
Niiiiiiiiiiice 👌😍👌😍👌😍👌
2026-08-04 20:49:33
2
fayyazqureshi921
OLD BOY🇵🇰 🇵🇱 :
ماشاءاللہ خوبصورت آواز میں خوبصورت پوسٹ، سلامتی ہو
2026-08-05 11:26:01
1
kainaat.butt1387
kaiنaatbutt🦋 :
تو مجھے ڈھونڈ میں تجھے ڈھونڈوں کوئی ہم میں سے رہ گیا ہے کہیں
2026-08-05 14:34:22
2
princessinnocent06
👸🏻Rooh_E_Maan🤴🏻 :
صدقے تیری آواز کے😘
2026-08-04 16:04:02
3
syed__behlol
💫SyedBehlol__سیّد بہلول💫 :
اس نئے لہجے سے دل ڈوبنے لگتا ہے میرا تم پکارو مجھے ، آواز پرانی دے کر
2026-08-04 18:27:07
2
user94424181146748
دعا بٹ :
کمااااااااااال الفاظ 👌 سسسس جانی خوبصورت آواز ک ساتھ 🥰🥰🥰🥰
2026-08-04 17:39:52
3
dua434343
عاشی کی bestie پاگل jnu🫣❤️ :
میں نے جس شاخ کو پھولوں سے سجایا تھا میرے سینے میں اسی شاخ کا کانٹا اترا۔
2026-08-04 15:35:28
1
binntehawwa7
binnat E hawwa :
زرد موسم کو سرخ پھول ہیں ہم__!! ہر نظر کو کہاں قبول ہیں ہم ہم سے ہر شخص روٹھ جاتا ھے__!! کیا کریں صاحب اصول ہیں ہم_
2026-08-04 15:49:03
2
azanali2565
🇸 🇴 🇴 🇲 🇷 🇴 :
مت پوچھ صبر کی انتہا کہاں تک ہے تو ستم کر لے تیری طاقت جہاں تک ہے وفا کی امید کسی اور کو ہو گی جناب ہمیں تو دیکھنا ہے تو بے وفا کہاں تک ہے🥀
2026-08-05 14:51:03
0
dua434343
عاشی کی bestie پاگل jnu🫣❤️ :
محسوس کر رہا ہوں تمہاری کمی بہت دنیا سے ورنہ کوئی شکایت نہیں مجھے ۔۔۔ ۔
2026-08-04 15:36:17
1
dua434343
عاشی کی bestie پاگل jnu🫣❤️ :
تُجھ سے خُدا نخواستہ کیوں نفرت کروں گا میں تُجھ سے مجھے الجھنے کی عادت ہے اور بس اے شخص تیرے ساتھ ہیں سارے معاملات ایسا نہیں کہ تُجھ سے محبت ہے اور بس
2026-08-04 15:35:02
2
syed__behlol
💫SyedBehlol__سیّد بہلول💫 :
❤️🥰❤️❤️🥰❤️کماااااااااااااااااااااااال
2026-08-04 18:26:27
1
viral.chuza
zakuta :
🥰🥰ہائے
2026-08-04 18:09:05
1
farooqnaz316
Farooq 𝓝𝓪𝔃𝟳𝟱𝟯🇵🇰 🇧🇭 :
❣️🫵💥فــاروق نــاز💥🫵❣️تمہارا ترک محبت بھی نا مکمل ہے خیال میں بھی نہ آؤ تو کوئی بات بنے فریب کھائے ہیں حیرتؔ طرح طرح کے مگر فریب عشق بھی کھاؤ تو کوئی بات بنے
2026-08-04 17:38:12
1
princessinnocent06
👸🏻Rooh_E_Maan🤴🏻 :
تیرے بعد پھر ھر شخص فریبی لگا مجھے تیرے بعد پھر اِس دل کو کسی پہ اعتبار نہ ھوا
2026-08-05 05:48:28
4
dua434343
عاشی کی bestie پاگل jnu🫣❤️ :
کچھ جذبات دل میں ہمیشہ کے لئے قید ہوجاتے ہیں الفاظ گونگے ہوجاتے ہیں وقت گزر جاتا ہے اور دل مرجاتے ہیں ~ ساڈے اجڑے دل دا حال نا پوچھ متاں پہلا مجرم ___توں ہوویں
2026-08-04 15:36:52
1
To see more videos from user @kainaat.butt1387, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About