@islamkishahzadi032: اس دوپٹے میں صرف کپڑا نہیں ہوتا ایک بیٹی کی قسمت اس کے خواب اور اس کی پوری زندگی لپٹی ہوئی ہوتی ہے ماں باپ کی دعائیں بابا کی عزت اور ماں کی بے شمار دعائیں اسی کے ساتھ بندھی ہوتی ہیں مگر جب نصیب اس کا ساتھ چھوڑ دیں تو یہی دوپٹہ اس کے آنسو پونچھتا ہے اس کی خاموش سسکیوں اور ٹوٹے ہوئے خوابوں کا گواہ بن جاتا ہے لوگ صرف اس کے سر کا دوپٹہ دیکھتے ہیں مگر کسی کو اس کے اندر لپٹا ہوا درد نظر نہیں آتا #fypppppppppppppppppppppppppppp #vewisproblam #vrialvideotiktok #foryou