@harfedil.official98: کچھ کیفیتیں ایسی ہوتی ہیں جنہیں نہ الفاظ بیان کر پاتے ہیں، نہ آنکھیں چھپا پاتی ہیں۔ ایسے لمحوں میں دل صرف یہی چاہتا ہے کہ کوئی بنا پوچھے سمجھ لے، بنا کہے سنبھال لے، اور خاموشی سے بکھرے وجود کو سمیٹ لے۔ 🖤 #hearttouching #deep #fy #fypviralシ