@mr_zeeshan_51: 🥀🥹❤️🩹 حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا سے روایت ہے ، کہا : رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ رحم ( خونی رشتوں کا سارا سلسلہ ) عرش کے ساتھ چمٹا ہوا ہے اور یہ کہتا ہے : جس نے میرے تعلق کو جوڑ کر رکھا اللہ اس کے ساتھ تعلق جوڑے گا اور جس نے میرے تعلق کو توڑ دیا اللہ تعالیٰ اس سے تعلق توڑ لے گا ۔‘‘ #foryou #foryoupage #likeproblem😓 #viwesproblem😌🙏💔support #unfrezzmyaccount