@shahidmahmoodpti: رہنما پاکستان تحریکِ انصاف شاہد محمود نے 5 اگست کے پُرامن احتجاج کی تیاریوں کے سلسلے میں دوستوں اور ساتھیوں سے ملاقات کی۔ اس موقع پر انہوں نے 5 اگست کو بھرپور، منظم اور پُرامن انداز میں شرکت کی اپیل کرتے ہوئے کہا کہ ہماری جدوجہد آئین، قانون اور جمہوری اقدار کے دائرے میں رہتے ہوئے عوامی حقوق کے تحفظ کے لیے ہے۔ انہوں نے کہا کہ اتحاد، نظم و ضبط اور ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے ہوئے ہم اپنے مؤقف کو پُرامن انداز میں دنیا کے سامنے پیش کریں گے۔ #releaseimrankhan #pti #imrankhan #shahidmahmood