@hk_esthitic: میں نے اُسے چوم کر دھیرے سے پوچھا کہ "تمہیں میری یاد نہیں آتی؟" مگر جواب میں صرف خاموشی ملی۔ پھر یاد آیا کہ وہ تو صرف ایک تصویر ہے، بول کیسے سکتی ہے۔ لیکن سچ تو یہ ہے کہ بعض اوقات تصویریں بھی بہت کچھ کہہ جاتی ہیں۔ اُنہیں دیکھ کر پرانی باتیں، ادھورے وعدے اور ساتھ گزارے لمحے سب آنکھوں کے سامنے آ جاتے ہیں۔ شاید اسی لیے ہم تصویروں سے باتیں کرتے ہیں، کیونکہ جن لوگوں سے بات کرنے کی خواہش ہو، وہ اکثر صرف تصویروں میں ہی ہمارے پاس رہ جاتے ہیں.......🤍 #fyp #poetry #unfrezzmyaccount @•.•.𝓗•.