@balouch5570: اسے لگتا ہے مجھے کچھ پتہ نہیں...🥀 میری جان تمہیں کیا لگتا ہے۔ کہ میں تم سے بے خبر ہوں" میں سب جانتا ہوں٫ بس میں خاموش ہوں" میری جان یہ تمہاری غلط فہمی ہے کہ میں کچھ نہیں جانتا مجھے کچھ پتہ نہیں۔
کیا وہم تھا کہ رابطے ختم کر دینے سے محبت بھی ختم ہو جاتی ہے؟ کچھ محبتیں باتوں کی محتاج نہیں ہوتیں، وہ تو خاموشیوں میں بھی سانس لیتی ہیں۔ فاصلے چاہے کتنے ہی بڑھ جائیں، دل میں بسنے والا شخص دل سے کہاں نکلتا ہے۔
تم سے بات نہ ہوئی تو دل خاموش ضرور ہو گیا ہے، مگر تمہارا خیال پھر بھی ہر دھڑکن کے ساتھ چلتا ہے۔ شاید محبت کا سب سے خوبصورت پہلو یہی ہے کہ انسان سامنے نہ ہو، آواز سنائی نہ دے، رابطہ باقی نہ رہے، پھر بھی دل اُسی کے لیے دھڑکتا رہے۔
میں نے رابطے تو ختم کر دیے تھے، مگر محبت کہاں ختم کر پایا… تم ہر لمحے میری دعاؤں میں، میری تنہائیوں میں اور میرے اُن خیالوں میں موجود ہو جنہیں میں کسی سے بیان نہیں کر سکتا۔
کاش ہم سمجھ پاتے کہ دوری صرف راستوں میں ہوتی ہے، محبت میں نہیں… جسے دل سچ میں چاہ لے، اسے بھلانا اختیار میں نہیں رہتا___🙂🍁
#حضی✍️
2026-08-26 11:34:08
0
alone life 🥺 🥀 :
hyee 🥺🥀
2026-08-08 09:39:20
0
Shahid Saqi 🥂🥀🖤 :
save options 😔😔
2026-08-07 15:51:26
0
Ghulam mustafa :
drama name?
2026-08-05 17:41:30
1
sheikh mehmood husain :
💯ho Jo mj p guzr rhi tume nh pta
2026-08-05 08:51:20
1
꧁ Nawab jaan Magsi ☑️࿐❤️꧂ :
capital 👈🏻
2026-08-05 15:39:00
1
hassan Qadri 11 :
❣️:اور پھر زندگیاں اجاڑنے والوں کو لگتا ہے کہ ان کا حساب نہیں ہوگا🥹💔🥀
2026-08-05 15:31:14
4
محمد جاسم البلوشي :
نعم، أنت محق، لكن أخبرني ماذا أفعل بهذه الحياة، أخبرني شيئاً 💔
2026-08-05 08:00:07
3
🇱🇾Sajid Ali Kalwar S💔 F 🥲 :
🥲:میٹھی میٹھی باتیں کر کے اس نے زندگی خراب کر دی بے وفا ہے،🙏🥹🥲💔🥀
2026-08-18 12:23:26
0
pardasi log :
🥰🥰🥰
2026-08-18 18:41:38
0
Javeed Ali :
🥰🥰🥰
2026-08-15 03:30:41
0
Faheem :
❤️❤️❤️
2026-08-22 03:17:48
0
Udas Zindagi😥🥀🥹🥺😭 :
🥺🥺🥺
2026-08-18 01:17:42
0
G M Z H🥺💔🥺 :
🥰🥰🥰
2026-08-18 02:18:51
0
🫠🫠 Ramzan7211 💪💪 :
🥰🥰🥰
2026-08-17 16:50:26
0
Ismail khan :
💔💔💔
2026-08-15 07:42:43
0
🖤💔Noor hammad🖤💔🩹♣️ :
🥰🥰🥰
2026-08-22 14:09:40
0
🎶🥰Amir sultan 121472 👑🤟🏻 :
😇😇😇
2026-08-04 16:22:29
1
To see more videos from user @balouch5570, please go to the Tikwm
homepage.