@peace_edits6: Deep Lines.....!! 💔💯 سن لو صنم کہ عشق میں ہارا نہیں ہوں میں، بس اب کسی کی آنکھ کا تارا نہیں ہوں میں۔ پھر مجھ پہ بجلیوں کی نظر ہے کچھ اس طرح، شاید کہ آسمان کو گوارا نہیں ہوں میں۔ . . . . . . . . #anime #sadpoetry #shayari_lover #mixanime #fypシ