اللہ نوازے تجھے مجھ سے بہتر مگر میری کمی کا احساس بھی تیرے نصیب میں لکھ دے تاکہ تو جان سکے کہ سچی محبت بار بار نہیں ملتی مخلص دل بار بار نہیں ملتے اور جو لوگ بے غرض محبت کرتے ہیں ان کے چلے جانے کے بعد صرف یادیں باقی رہ جاتی ہیں ایسی یادیں جو برسوں بات بھی دل کو خاموشی سے رلا دیتی ہیں خدا نوازے تجھے مجھ سے بہتر تجھے وہ سب ملے جس کی خاطر تو نے مجھے کھو دیا تجھے وہ محبت نصیب ہو جس کے لیے تو نے میری محبت کو ٹھکرا دیا تجھے وہ خوشیاں ملے جن کی تلاش میں تو میرے دل کو ویران کر گیا مگر میری ایک دعا اور بھی ہے کہ زندگی کے کسی موڑ پر کسی خاموش رات میں جب یادوں کا ہجوم تیرے گرد جمع ہو اور تنہائی تیرے دل پر دستک دے تب تجھے میری کمی ضرور محسوس ہو تب تجھے یاد ائے کہ کوئی تھا جو تیری ایک مسکراہٹ کے لیے اپنی ہر خوشی قربان کر دیتا تھا کوئی تھا جو تیرے ایک دکھ پر رات بھر جاگتا تھا کوئی تھا جو تیرے لیے دعائیں مانگتے مانگتے اپنے نصیب کی دعائیں بھی بھول گیا تھا کوئی تھا جو تیرے ساتھ رہنے کے لیے ہر ازمائش قبول کر سکتا تھا مگر تو نے اسی شخص کو سب سے ہسانی سے چھوڑ دیا اللہ کرے تجھے مجھ سے بہتر ملے مگر اتنا ضرور ہو کہ جب بھی تو محبت کا مطلب سمجھے میری یاد تیرے دل میں اتر ائے جب بھی تو وفاداری تلاش کرے میرا نام تیرے ذہن میں گونج اٹھے جب بھی کوئی تیرا دل توڑے تجھے احساس ہو کہ ایک دل ایسا بھی تھا جسے تو نے خود توڑا تھا اور جب بھی کوئی تجھے نظر انداز کرے تو ایک لمحے کے لیے ضرور سوچیں کہ کبھی تو نے بھی کسی مخلص انسان کی قدر نہیں کی تھی وقت گزر جاتا ہے مگر کچھ لوگ وقت کے ساتھ نہیں پھیلائے جاتے وہ دل کے کسی کونے میں خاموش درد بن کر ہمیشہ زندہ رہتے ہیں شاید ایک دن تو بہت خوش ہو تیرے پاس سب کچھ ہو مگر پھر بھی دل میں ایک خالی بن باقی رہے ایک ایسا خلا جسے نہ دولت بھر سکے نہ کامیابی نہ کوئی دوسرا شخص اور تب تجھے احساس ہو کہ کچھ رشتے ختم تو ہو جاتے ہیں مگر ان کی کمی کبھی ختم نہیں ہوتی اگر کبھی زندگی تجھے مخلص لوگوں کی اہمیت سمجھائے تو میری یاد ضرور ائے اگر کبھی کسی کی بے رخی تیرے دل کو زخمی کرے تو تو ایک لمحے کے لیے میرے درد کو محسوس کر سکے اگر کبھی تنہائی تیرے ساتھ بیٹھے تو تجھے یاد ائے میں ایک شخص تھا جو تیرا ساتھ کبھی چھوڑنا نہیں چاہتا تھا 💔🥀😭🙏
2026-08-20 18:28:32
0
Asif sufyan ❤️💕 :
so. nice👍
2026-08-06 17:34:48
2
M saleem :
i believ in you
2026-08-17 07:47:26
1
user3320810558329 :
yar af mara ko kaha jata han
2026-08-10 10:50:28
1
khan khan :
dl
2026-08-13 06:25:35
1
Mian Rafeeq :
koachnah
2026-08-17 18:46:20
2
Raja MazharRaja :
kuchh bhe nahin tha tera Meray darmeyan issi liay Dil be chain hy
meri jaan aapane munh se milane mein thodi banunga Mera swagat achcha hai maine kabhi galat comment nahin kiya Meri aap achcha lagte ho aur aapko main achcha lagta hai isliye♥️♥️
2026-08-20 19:07:00
0
G Nabi B :
ha batio
2026-08-17 20:19:12
2
To see more videos from user @balqees0816, please go to the Tikwm
homepage.