ہر صوبے کے 5 صوبے بننے چاہیۓ کیونکہ ابادی تقسیم کے وقت پانچ کروڑ تھی اور اج 25 کروڑ ہے
2026-08-04 19:10:34
1
Israr khan :
2026-08-04 18:02:17
1
Muhammad Shoaib :
حبیب اکرم صاحب ۔۔۔۔ یہ بیان 5 اگست کے پی ٹی آئی کے احتجاج اور کشمیر کے حالات کی خبروں کو پردے کے پیچھے لے جانا بھی ھو سکتا ھے۔ اس لئے محسن نقوی کے بیان پر مٹی پاؤ پر عمل کیا جا رھا ھے ۔۔۔اس پوائنٹ کو بھی ڈسکس کریں۔
2026-08-05 03:35:29
0
fahad irfan :
❤️❤️❤️
2026-08-05 06:13:49
0
shhsjs :
آسمان کو ھر طرح چھوٹی چھوٹی صوبے چاھیے خاہ انتظامی لیول پر ضرورت بھئی ھے لیکن نہ کوئی بڑا ھوگا نہ بڑی مزاحمت اور تین صوبے یعنی صوبہ خیبر اور بلوچستان سندھ انتظامی یونٹ نئے ھو۔نگے بھاویں پنجاب کے یونٹ فائدہ یہ ھو گا کہیں کسی یونٹ شورش ھو بھی تو چھوٹے لیول پر ھوگی اس لئیے نقوی نے ھوا نکالی ھے
2026-08-05 09:19:16
0
user5761988013148 :
💯💯right
2026-08-05 06:54:59
0
grj ttk :
کم از کم 35 صوبے ہونے چاہئیں
2026-08-05 03:37:05
0
user3668614951870 :
wah
2026-08-05 04:58:04
0
Ahmadkamboh127 :
@R B KHAN:ہر صوبے کے 5 صوبے بننے چاہیۓ کیونکہ ابادی تقسیم کے وقت پانچ کروڑ تھی اور اج 25 کروڑ ہے
2026-08-05 03:33:07
0
user2887806353905 :
شریف خاندان کی اتنی اوقات نہیں کہ اپنے اقاووں کو جواب دے سکے
2026-08-04 17:13:31
4
🇵🇰🌹mohid jaan💕🚲✈️🕶️🥰 :
سئ بات کہی سر آ پ نے
2026-08-05 16:21:11
0
MAK :
حبیب صاحب کو کچھ غلط فہمی ہو گئی ہے.
پورا پاکستان صرف لاہور سے قابو رکھا جاتا ہے.
صوبوں کا معاملہ حکومتی جماعتوں کو نئی سیاست کرنے کے لئے جگہ دینے کے لئے کیا جا رہا ہے.
صوبوں کا شوشہ NRB نے شروع کیا Kerry Lugar bill کا حصہ رہا پر جیسے ہی مقصد حاصل ہوا سب معاملہ ختم کر دیا گیا.
آج حکومت کے تین بڑے خچر ہیں PPP، N-league, JUI F یہ ہر بار فوج کے کام آتے ہیں اور اب بھی کچھ نہ کچھ رسوخ رکھتے ہیں اسلئے صوبوں والی کہانی صرف ساحلی پٹی، معدنی وسائل اور کاروبار پر زیادہ کنٹرول کے لئے ہے.
2026-08-04 18:43:48
0
Shabbir Ahmad :
حبیب۔اکرم۔بھای۔درست۔فرمایا۔۔😂😂😂😂
2026-08-05 02:48:02
0
Gujjar :
♥️804
2026-08-04 18:56:29
0
MAK :
جہاں تک فواد چودہری اینڈ کو کا معاملہ ہے وہ B ٹیم ہے جو ایک جماعت نہیں لیکن فوج کی تابعداری کے لئے سر دھڑ کی بازی لگانے کے لئے تیار ہے. اسلئے ہر وہ بات اور کام کرے گی جسکی ضرورت یا حکم ہو.
2026-08-04 18:46:33
3
JUI Fans🏁 :
السلام عليكم ورحمة الله وبركاته
یہ واحد شخصیت ہے کہ اجکل تمام امت مسلمہ کی قیادت کر رہا ہے تمام علماء کرام اس پر متفق ہے اس کی سیاست اور بصیرت پر کیونکہ اللہ تعالی نے ایسےکمال سے نوازہ ہے کہ اجکل شاید کسی اور عالم میں نہیں مل سکتے ۔۔۔کسی جمھوری لیڈر میں جرائت نہیں کہ اس پر کرپشن ثابت کرے بس صرف بھونکتے ہے اگر کسی میں دم ہے تو دلیل کیساتھ اس پر ثابت کرو لیکن ایسا شخص نہیں ہے کہ اس کیساتھ دلایل کے میدان میں گفتگو کرے ۔۔۔دوسرا بات یہ ہے کہ الحمد لله میں ایسا لیڈر پر فخر کرتا ہوں✊ کہ اس کا باپ عالم ہے خود عالم ہے بھائی بھی عالم ہے بیھٹے بھی عالم ہے بیٹیاں بھی اللہ تعالی نے علم سے نوزا ہے علم سے بڑا دلیل ھو نہیں سکتا ۔۔۔۔اگر اس کے ساتھ جو لوگ اختلاف کرتے ہے وہ صرف عناد ہے اور کچھ نہیں ۔۔۔۔لیکن یہ پریشانی کی بات نہیں ہے کیونکہ کسی کے پاس دلیل نہ ہو الزام لگاتے ہو اللہ تعالی ان لوگوں کو ھدایت دے ۔۔۔۔علماء کی قدر علماء سے پوچھو بس یہاں جملہ کافی ہے۔۔۔
چے پہ قدر دے پوھیگو ھغہ مونگ یو
دہ بے قدرو نہ گیلہ دہ قدر مہ کڑہ۔
2026-08-05 01:33:28
1
Syed Shah :
Shabaz Sharif Sharif will never stand for Pakistan 🤔🤔
2026-08-04 18:20:01
2
To see more videos from user @politicalupdates804, please go to the Tikwm
homepage.