@lost.trust.tales: "نرمی اختیار کیجیے ہر انسان اپنے حصے کی ایک ان دیکھی جنگ لڑ رہا ہوتا ہے۔ آپ کے منہ سے نکلنے والا ایک سخت لفظ، کسی کے دل میں ایسی دراڑ ڈال سکتا ہے جو برسوں بعد بھی نہ بھرے۔آپ کیسے سکون سے جی سکتے ہیں، اگر آپ کے الفاظ کسی کے دل میں ایسے سوراخ کردیں جن سے وقت بے وقت لہو رستا ہو اور انہیں بھرنے میں زمانے لگ جائیں۔🥀😔 #fyp #fypシ゚ #losttrusttales #chailovers #tealover
نرمی اختیار کیجیے ہر انسان اپنے حصّے کی ایک ان دیکھی جنگ لڑ رہا ہے آپ کے سخت الفاظ اس کے جینے کی خواہش ختم کر سکتے ہیں🙏🙏🙏🙏
2026-08-05 06:07:51
5
jaaaaaaaaNnnñnnn :
nycccccc....👌🏻true....💞
2026-08-05 10:07:06
0
Mrs Osama♥️ :
exactly
2026-08-05 13:04:15
0
Nomi Nawab Gujratia🩹💔🥀 :
captain plz
2026-08-05 04:28:52
2
KB :
caption plz
2026-08-05 04:49:50
1
Ahmad ansari :
نرمی اختیار کیجئے ہر انسان اپنے حصے کی ایک ان دیکھی جنگ لڑرہا ہوتا ہے ۔آپ کے منہ سے نکلنے والا ایک سخت لفظ،کسی کے دل میں ایسی دراڑ ڈال سکتا ہے جو برسوں بعد بھی نہ بھرے۔آپ کیسے سکون سے جی سکتے ہیں اگر آپ کے الفاظ کسی کے دل میں ایسے سوراخ کر دیں جن سے وقت بہ وقت لہو رستا ہو
😔🥀اور انہیں بھرنے میں زمانے لگ جائیں۔۔۔۔۔
2026-08-05 06:53:18
6
Waqas lateef :
ملا تو اور بھی تقسیم کر گیا مجھ کو
سمیٹنا تھی جسے میری کرچیاں محسن
2026-08-05 17:36:07
0
Mahi_🖤 :
Right
2026-08-05 13:54:13
0
Ehsaan Malik :
جذبات بھی حقوق کی طرح ہوتے ہیں،جو مستحق نہ ہو اسے دینا ضروری نہیں ❤️🩹🥀
2026-08-05 07:34:00
3
𝓐.𝓑 :
اور کتنا احترام کریں آپ کا
آپ کو دیکھا تو ہم نے اپنی چائے رکھ دی
2026-08-05 08:00:13
3
user9337139066608 girl :
🥰🥰🥰🥰
2026-08-05 03:58:31
1
رانا❤️🔥راجپوت 🔥 :
❣️❣️❣️
2026-08-04 16:41:58
1
usar 246810 :
💞💞💞
2026-08-05 00:42:05
0
Muntaha :
🥰🥰🥰
2026-08-05 14:43:13
0
Aخtar🩶🦋 :
❤️❤️❤️
2026-08-05 10:00:02
0
Cinderella :
❤️❤️❤️
2026-08-05 10:48:44
0
Mʌɭıĸ Tʌsĸəən ʋɭ ʜʌs :
💞💞💞
2026-08-05 07:39:01
0
🚬__Mr__X__🖤🚬 :
🥰🥰🥰
2026-08-05 03:55:47
0
RajwaL Man :
❤️❤️❤️
2026-08-05 15:38:09
0
Warraich :
😁😁😁
2026-08-05 17:13:01
0
To see more videos from user @lost.trust.tales, please go to the Tikwm
homepage.