@hussan_parsat8: میں نے سکھا ہےاپنی زندگی میں ہر شخص کو ایک خاص کرسی دیں ایک اچھی جگہ بیٹھائیں جھکیں،اہمیت دیں عاجزی دیکھائیں ،پھر اطمینان سے مشاہدہ کریں،کہ کیا وہ اپنا توازن کھونے لگا ہے،اور اگر ایسا ہے تو اُسکو وہیں بیٹھا رہنے دیں جگہ نہ چھینیں ،مگر خود وہاں سے خاموشی سے ہجرت کر جائیں____!!🤍🌸🥀 #viral #foryou #waqaryousafzai #aesthetic