@khan.esapzy: جب عمران خان ٹی ٹی پی کے دوبارہ آباد کاری کی مکمل حمایت کرتا تھا 2018 سے اب تک دہشتگردی میں 3713 لوگ جان سے جا چکے ہیں، اس کا ذمہ دار کون ہے؟ بدقسمتی یہ ہے کہ پی ٹی آئی اتنے بڑے بلنڈر پر معافی مانگنے کے بجائے آج بھی انکی خیبر پختونخوا حکومت اس پر خاموش ہے۰ #PTI_TTP #PakhtunKhwa #پښتونخوا #Peace #امن