@gully792: میں کبھی معاف نہیں کروں گی اُن لوگوں کو جن کی وجہ سے میں نے اذیت کو بہت قریب سے دیکھا😔💔 اور مجھے لگا میں اگلا سانس نہیں لے سکوں گی...!!❤️🩹 #fyppppppppppppppppppppppp #foru #views #fypシ #lines
waqai aap ny buhat Kuch dekh k sabar Kiya ho ga 😳😳😳
2026-08-22 16:51:26
4
❤️⃟ Chand_ka_tukda❤️⃟ :
بوجھ تو اب بنے ہیں
پہلے تو پسندیدہ ہوا کرتے تھے
2026-08-19 14:53:16
15
M.ZEESHAN🌸🤍 :
کچھ انسان ہماری زندگ میں صرف ہمیں سبق سکھانے آتے ہیں ۔۔۔کہ ۔۔۔۔تنہا زندگی گزار لینا لیکن کبھی کسی انسان پر بھروسہ نہیں کرنا
2026-08-04 17:12:39
16
🫠❤️ :
ma to shayad achi bi nhi hon😭😭
2026-08-23 19:22:28
2
❉্᭄͜͡\\𝗦_𝗠💕🎀ღ°ᥫᩣ• :
asa nhi hota hum agla sance logo k kehng say ni lyty blky allah k hukam say lyty log to kehty marjay bs jo khushi say jee rha😏
2026-08-23 03:41:03
2
Fake Smile :
log Dil tor k kasa koush raha lahti han
2026-08-25 17:48:04
2
Soni :
right
2026-08-11 13:20:50
5
✨⟵̠̽͢𝙈𝙊𝙃𝙏𝘼𝙍𝘼𝙈𝘼⎯ ⃟🦢💗 :
rhy
2026-08-04 18:09:16
5
❇️A❤️🔥Decent girl :
great 👌🥺🥺🥺
2026-08-11 12:56:21
6
Bilu😺 :
اگر ٹھہرنے کا ارادہ نہیں، تو کسی کے دل میں اپنی اہمیت مت جگائیں۔۔۔۔🖤
2026-08-22 17:22:08
4
🅽🅾🅾🆁 :
Kuch lines asi Hoti han ka Jo lgta ha ka Jo dill khna Chahta ha but biyan nhi kar pata. 😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-27 15:44:18
1
⋆。°✩ 𝕭𝖊 𝕭𝖑𝖊𝖘𝖘𝖊𝖉 ✩°。⋆ :
wow
2026-08-26 20:59:47
2
mahttique🌸 :
بوجھ تو اب بنے ہیں
پہلے پسندیدہ ہوا کرتے تھے
2026-08-29 17:04:39
4
prizad10 :
hyee lines
2026-08-31 12:45:55
0
itx'qaxi♥M💯 :
@itx'qaxi♥:ایک لمحہ، اور اس کے بعد گزرنے والے المیات توبہ، ڈر لگتا ہے کہ دل سے کہیں، اس کے لیے بد دعا نہ نکل جاے،
کیونکہ جتنا دل دکھا، اتنا تو دل کو بھی حق ہے کہ اس کو رولاۓ پر نہی، پھر سمجھایا کہ جس تکلیف میں ہم ہیں، الله نہ کرے کوئی اس ازیت سے گزرے،
اسی ڈر نے اندر سے خاموشی کو اچھالا اور وہ خاموشی نے زبان کو تالا لگا دیا، کہ نہی پھر صبر نے کی چادر اپنے اوپر لے لی😔👇👇
سب کچھ بدل جاتا ہے وقت کے ساتھ پہلے ہم ضد کیا کرتے تھے اب ہم صبر کرتے ہیں🙂❤️🩹
2026-08-27 19:37:37
1
🦋⃟ᶜᵘᵗ͢͢͢ᵉgirl 💞 S 𝄟 :
Mai auny kabhi maff nahi karo jis jis na muja taqleef di😔🥺
2026-08-27 08:43:45
1
〆 لـــیـــزا :
song name
2026-08-28 01:43:47
0
طیبہ👀🍂 :
کانٹوں کا کیا قصور
پیر تو میں نے رکھا تھا نا...!
2026-08-27 21:52:40
0
I❤️U📚 :
جرمن کہاوت ہے
*کتے کو اپنا خوف اور انسان کو اپنی ضرورت سونگھنے نہ دیں ورنہ وہ دونوں آپ کو کاٹ لیں گے
2026-08-30 17:26:30
0
ShaHmiR HuSsaiN ♥️ :
kaisy likh lety h log wo batin Jo bus dafn hu😳
2026-08-30 19:04:28
0
🤍روح پوش🕊️ :
جتنے زیادہ میسر رہوگے اتنے فالتو سمجھے جاو گے۔❤️🩹
2026-08-27 22:01:54
0
خاموش الفاظ :
hyee
2026-08-27 08:25:36
1
To see more videos from user @gully792, please go to the Tikwm
homepage.