جتنامرضی بڑامقبرا بنادو اوراس پرسونا چڑھادو لیکن اعمال نہیں تو کچھ نہیں ۔اعمال اچھےھوں تو قبربھی میسرنہ ھوٸی تو پھربھی راحت وسکون ھوگا۔۔
2026-08-04 21:59:44
23
Bhagupuria Sufi :
مزار تو اسلام میں جائز نہیں
2026-08-05 00:34:46
15
Ummy Rumisa :
غلط کام کیا ہے اگر مسجد بناوا دیتے تو کتنا اجر ملتا
اس بہتر تھا کے کسی غریب بیٹی کی شادی کروا دیتے
2026-08-05 07:54:35
3
Abdul rauf Abdul rauf :
مسجد بنانی چاہیے تھی
2026-08-05 04:01:18
7
malik :
موت سے پہلے موت کی طیاری مزار بنوانا نہیں ہوتا ۔ موت کی طیاری انصاف کرنا کسی کا ھق نہ کھانا ھق کی دعوت دینا نماز قائم کرنا ہے۔
2026-08-05 05:14:54
2
Asim,SG# :
حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی تمام مسلمانوں کے لیے اسوہ حسنہ ہے اس سے ہٹ کر ہر عبادت ؤ خود سے سمجھنے والے نیکی کاری بدعت ہے
2026-08-05 07:42:43
1
°❀ 𝑻𝒘𝒊𝒏𝒌𝒍𝒆 :・°❀ :
mot Kahan le jati h Kahan dafan hona h Allah Janta h ...... qabar naseeb be hoti h ke nhi .
2026-08-05 06:25:32
3
user9093878359291 :
ویسے میں نے تو یہ دیکھا ہے جنہوں نے اپ اپنی قبریں بنوائی ہیں ان کی وہاں ہو ہی نہیں ہے یہ میرے انکھوں دیکھنے کی بات ہے دو واقعات تو میرے سامنے ہوئے ہیں
2026-08-05 00:56:29
3
user6509121025988 :
ویسے مجھے تو یہ بات بڑی عجیب لگی ہے زندہ لوگوں کا مزار ہمارے نبی پاک کی قبر تو کچی ہے اور وہ زمین سے اتنی اونچی بھی نہیں ہے اور جنت البقیع میں بھی ایسی قبریں جو صحابیہ کی ہیں بہرحال حیران کن بات ہے
2026-08-04 19:33:23
6
Dr naila :
Apne bacho k liye bank banaya
2026-08-05 06:08:01
2
Faqeer Muhammad Hassan Jokhio :
یہ کیسے پتہ کہاں موت آۓ گی یہ جائز نہیں
2026-08-05 03:12:43
3
azhar :
اور اگر ان سے پہلے انکے بچے فوت ہوگئے تو کیوں کہ موت بتا کر تو نہیں آتی
2026-08-05 01:06:00
4
info.information :
اگر سفر کی دوران دریا بھا لے گئے یا جہاز میں گم ہوئے تو ؟
2026-08-04 21:36:35
6
Muhammed Nazir Khan Muhammed :
islam men mizar sazi haram hai
2026-08-05 01:42:07
4
Abdul Rehman :
اللہ پاک ھدائت ھے
2026-08-05 02:56:55
3
Wasifali attari aعwan :
یہ جائز نہی ہے عام انسان کا مزار بنانا جائز نہی ہے
2026-08-05 05:21:03
2
Zawar Hussain :
ترجمہ:
"کیا تم نے ہم سے کوئی ایسے پکے وعدے (قسمیں) لے رکھے ہیں جو قیامت تک کے لیے باقی رہیں کہ جو کچھ تم خود اپنے لیے فیصلہ کرو گے، وہی تمہیں ملے گا؟"
2026-08-05 05:04:00
0
م فyزی :
میں سنی ہوں اور یہ بہت غلط ہے انکو کیا پتہ کہ موت کہاں آئے گی کیسے آئے گی قبر نصیب ہو گی یا نہیں اس سے بہتر تھا کسی جنازے گاہ میں مسجد میں یہ رقم لگاتے جس نے ہر جگہ کام آنا ہے ♥️
2026-08-05 06:48:25
0
Faridooon Khan :
mashallah zabr10 hqeqt bat hi ek den jani hi
2026-08-05 04:47:33
1
To see more videos from user @jsptv9, please go to the Tikwm
homepage.