@roziitouseef: اگر شادی کرنا فرض نہ ہوتا اور بیٹیاں نافرمان اور بوجھ نہ کہلاتیں اور ماں باپ کو بیٹی کی شادی نہ ہونے کے طعنے نہ سننے کو ملتے تو اس دنیا کی نوے فیصد عورتیں غیر شادی شدہ ہوتیں #foryoupageoffical #trendingvideos #growaccount #unfreezemyacount #viralvideosofficial