جی ہاں ہیں الماری سے پیسے نکال سکتے ہیں یہ الگ بات ہے کہ وہ یہ کام کسی کے لیے نہیں کرتے۔
میرے ساتھ ہوا ہے اور پھر مجھے وہی نوٹ مل بھی گے تھے
یہ 100٪ حقیقت ھے
2026-08-05 15:01:51
75
mesam :
اگر جنات فزیکل کوئی ورک نہیں کر سکتے تو مسجد اقصی پھر کیسے بنی
2026-08-06 23:26:55
34
Faisal Niazi adv :
بالکل ایسا ہو سکتا ہے ۔۔میرے کپڑے بھی غائب ہوئے تھے اور جوتے بھی ۔۔اور جب میں نے کسی اللہ والے سے علاج کروایا سب واپس آیا تھا
2026-08-06 10:22:28
26
Sidra Israr :
jinnat ka wajood Quran Sy sabit h wo shashartyn b krty hn.... jab Malika Saba ka takht palk jhapkny main utha k Hazrat suleman k samny rkh sakta h tw .. jinnnat chuti moti sharatyn krskty hn...sharati jin huty hn aksr😁
2026-08-05 16:25:17
5
FarhanNasirOfficial :
Lekin mere sath asa howa hai pehly 1000 leya phir 30 mnt baad wapis wanhi pare thy
2026-08-05 19:48:49
7
عابAaي تنولى :
sir hamre ghar se hute hy hatho se b hute hy
2026-08-06 07:02:13
9
hinabutt6 :
par Jo chieez doundh rhy ho wo Aapke pass rakh jaty hain tangh krne k Baad mery Sath bohat hota hy Jo chiz main doundh rhi hoti hun Sara ghar doundhny k Baad beech sehan k Yan bed par parri hoti hy
2026-08-05 17:28:37
8
Sobi Sudozai :
hmary documents lock waly box sy gum huye boht dusry area m ksi k pani sy mily jdr hmara koi rishtdar b ni tha
2026-08-06 12:10:40
7
Deep Lines :
جنات پیسے ۔ زیورات اٹھا لیتے ہیں ۔ ایسے مختلف واقعات ہو چکے ہیں ۔ اور میرے جاننے والوں کے ساتھ ہو چکا ہے
2026-08-09 12:01:48
5
احسن علی وارثی :
بلکل دے سکتا میں نے اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے مگر جنہوں نے کچھ دیکھا ہی نہیں وہ یقین بھی نہی کرسکتے
2026-08-09 06:04:06
2
ap papa hu me :
bhai me mufti tariq masood or ali bhai ki bohat bohat zyda Respect kerta ho lakin☺️☺️ye ap ne galat btaya ya ap se bhool hogai h😳
lakin asa hota h paise nikalte h 🫠🫠
2026-08-06 04:05:06
6
𝐀𝐑𝐛𝐚𝐛 𝐌𝐚𝐋𝐢𝐤 :
ایسا تو نہیں ہوتا بھائی😎
2026-08-05 11:50:42
10
... :
🤍✨:✨🤍🕋لاحول ولاقوة الا بالله العلي العظيم
2026-08-05 12:49:59
30
Salman Malik Muhammad :
جن جن ہوتا ہے ڈاکو نہیں ہوتا
2026-08-08 21:01:12
1
Awais Khan :
o Bhai karty hain mery Sath hua hai ... Ghar me koi nhi hota tha me Akela rehta tha almari Sy daily 1000 ya 2000 Kam hota tha ...
2026-08-09 18:46:50
1
zakria bhullar :
بھائی یہ مولوی صاحب کو چھوڑیں اس کی الگ بات ہے جنات جب کسی کو تنگ کرتے ہیں گھر والوں کو ان کے پیسے بھی چوری کرتے ہیں ان کے گھر اگ بھی لگاتے ہیں ان کے
2026-08-07 13:22:25
7
MeriWi_MRI :
حقیقت یہ ھے کہ جن اپنی اصلی حالت میں مادے کو اٹھا نہیں سکتا ۔ مادے کو پکڑنے کیلے جن کو مادی حالت میں آنا هو گا ۔ اور مادی حالت یعنی انسانی شکل اختیار کرنے کے بعد اس میں جن کی طاقت نہیں رہتی بلکہ عام انسان ھی کے تمام قوانین لاگو هوتے ہیں۔ اس طرح جن اصلی حالت میں کوئی سونا یا مادی چیز ہرگز نہیں چرا سکتا ۔ اگر ایسا ہوتا تو اسٹیٹ بینک خالی هو چکا ہوتا اور حقیقی جادوگر لوگ چند روپے کے لیے تعویذ نہ لکھ رہے هوتے ۔ اپنی پات کی دلیل کیلے حضرت ابوهريره والی مشھور حدیث ھے ۔ جس میں ایک جن مال غنیمت چوری کرنے کیلے انسانی حالت میں آیا اور آپ نے اس کو گردن سے پکڑ لیا اور جن اپنے آپ کو چھڑا نہ سکا اور رونا شروع ہو گیا ۔ اور جاتے ہوئے آیت کرسی کا وظیفہ بتا گیا ۔ کہ یہ پڑھ لینا تو میں آیندہ نہیں آؤنگا۔
2026-08-06 05:51:47
7
anum :
پیسے غائب ہوتے ہیں حقیقت ہے یہ
2026-08-09 16:43:30
1
Bilal🇵🇰🇯🇵🇯🇵 :
jin naam ki koi cheeez nhi bkwass hai sb
2026-08-07 04:01:36
2
ahmad :
hmary Sath Roz ho raha h..sare aam ho raha h mobile chori..pesy chori...aur chizen b gaib...kch dino bad phr phenk rhy hain waps ghr me ankho k samny
2026-08-09 13:46:19
1
꧁◊✸🥀༻➻❥❥مرزابابر༄❥❥➻༻🥀✸◊꧂ :
بھائی اس کا چلہ ہوتا ہے وہ موکل پیسے لاتے جتنے مانگو اتنے 😂پر چلہ مشکل ہوتا ہے اور وہ پیسے تم غریبوں میں تقسیم کر سکتے ہو ایک دن کے اندر اپنی زات پر نہیں لگا سکتے ایک روپیہ بھی اور وہ ٹائم مدت کے اندر ختم ہو جاتے ہیں 🥴 جیسے سنا ہو گا فلاں بابا نے جائے نماز اٹھائی نیچے سے سونا نکالا یا اس طرح کا کچھ تو وہ جنات موکل لاکر ان کو دیتے ہیں یہ جو لوگ کرامت سمجھتے ہیں اس کی سچائی یہ ہے مرزا صاحب شاید اتنا نہیں مانتے
2026-08-06 02:36:02
1
Rabi :
molana sahab apke bat ghalat hay q k may 1 ghar pay kirae pay rahteee theee or waha paysay sirf or sirf mayray hath may rahtay thay waha pay yehe masla tha etnay paysay ghayab howay hayn pher may nay wo ghar chor diya tha aaj tak pata nahe chala k wo not kaha ghayab hojatay thay jin sub kuch karsaktay hayn bus ALLAH PAK bachaey hum subko
2026-08-07 18:17:32
1
Its'Mian raza :
تخت بلقیس کے بارے میں کیا خیال ہے
2026-08-09 15:20:41
2
CH Babar Nadeem :
hota he
2026-08-07 15:07:11
2
To see more videos from user @truedawatshorts, please go to the Tikwm
homepage.