@maghrormahi631: میں اس قدر روتی ہوں کہ مجھے جائے نماز دھندلی دکھائی دیتی ہے سجدے میں جاتی ہوں تو آنسو پہلے پہنچ جاتے ہیں۔ مٹی نم ہو جاتی ہے لفظ حلق میں پھنس جاتے ہیں اور دعا آنسو بن کر بہہ جاتی ہے لوگ کہتے ہیں نماز پڑھو سکون ملے گا۔ پر کسی نے یہ نہیں بتایا کہ کبھی سکون مانگتے مانگتے جائے نماز بھیگ جاتی ہے۔ میں اللہ سے شکایت نہیں کرتی۔ بس اتنا کہتی ہوں... "یا اللہ، تو دیکھ رہا ہے نا؟" اور وہ دیکھتا ہے۔ اسی لیے تو دل کچھ ہلکا ہو جاتا ہے شاید یہی آزمائش ہے شاید یہی محبت ہے کہ ٹوٹ کر بھی اسی کے سامنے گرا جائے کیونکہ آنکھیں صاف نہیں ہیں کیونکہ دل کا بوجھ آنسو بن کر بہہ رہا ہے میں لفظوں سے نہیں روتی میں سجدوں سے روتی ہوں۔ جہاں کوئی دیکھتا نہیں.. وہاں وہ سنتا ہے اور وہی کافی ہے میں اس قدر روتی ہوں کہ جائے نماز دھندلی ہو جاتی ہے پر پتہ ہے؟ جس جائے نماز پر آنسو گریں نا وہاں فرشتے آ کر بیٹھ جاتے ہیں۔ میرا رب ضائع نہیں کرتا وہ ہر قطرے کا حساب رکھتا ہے ایک دن آئے گا جب یہی آنسو میری دعاؤں کی قبولیت بن جائیں گے ان شاء اللّٰہ ا ف ✨ #🖤✨ #foryoupage❤️❤️ #capcut

ا ف ✨
ا ف ✨
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 04 August 2026 17:15:45 GMT
5059
287
7
29

Music

Download

Comments

aown.je7
꧁🇦 øᴡηśђáђ꧂ :
Asal ma to rona he namaz ma chahie yani sirf Allah ke samne insano ke samne rowo ge to wo mazak urayen ge
2026-08-04 17:44:43
4
.soul._.mates
👑SoulMates💕🌏🔐 :
Caption plz
2026-08-04 22:25:54
1
cute_doll48
komal :
bilkul asa e h
2026-08-18 18:29:53
1
mahrma_fatima
Mahrma_Fatima :
Hayeee 🥲
2026-08-17 04:07:52
1
k.khan7872
k.khan7872 :
Hmmmmmmmmmmmmmmmmmmm
2026-08-13 13:19:04
0
mithukhan.s812
Mithu Khan :
💞💞💞
2026-08-07 07:08:39
0
tanhai.pasnd39
Silent Queen👑 :
@Ali king 👑😎👑
2026-08-23 07:52:02
0
To see more videos from user @maghrormahi631, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About