@ghanikhanbaba002: سکون کوئی تحفہ نہیں جو دوسروں سے ملے, یہ ایک فیصلہ ہے جو ہمیں ہر روز اپنے دل میں کرنا پڑتا ہے. وہ دروازے بند کر دو جو زہریلے پن کی ہوائیں اندر لاتے ہیں .. اور وہ کھڑکیاں کھول دو جہاں سے روشنی ، محبت اور امید داخل ہو🥀❤️ @ن✿ @ToR_خان ⚜️ @🍂 غمگین غنی #nature #explore #tiktok #unfreezemyacount #viralvideo