@hanii_writes.47: ایک سکون پانے کی ضد میں کتنی بےچینیاں پالیں ہم نے۔ کبھی خوابوں کو قربان کیا، کبھی اپنی خواہشوں کو خاموش کر دیا، کبھی مسکراتے چہروں کے پیچھے ٹوٹتے دل کو چھپا لیا۔ آخر یہ احساس ہوا کہ سکون کسی منزل کا نام نہیں، بلکہ اپنے نصیب کو قبول کرنے، دل کو صبر کی روشنی سے بھرنے اور خود سے صلح کر لینے کا نام ہے۔ بےچینیاں ختم نہیں ہوتیں، مگر ان کے ساتھ جینا آ جائے تو دل آہستہ آہستہ سکون ڈھونڈ ہی لیتا ہے۔. ۔ ۔ #viralvideo #fyp #foryou #nature #urdupoetry