@zeeshan.khan03933: جب انسان اکیلا چلنا سیکھ لیتا ہے تو وہ دوسری کی سہاروں کا محتاج نہیں رہتا خود پر یقین صبر اور محنت ہی وہ بہترین ہم سفر ہے جو ہر مشکل راستے کو اسان بنا دیتے ہیں اصل طاقت اپنے اندر ہوتی ہے بس اس سے پہچانے کی ضرورت ہے جب اکیلے سفر میں چلنا ا جائے تو خود سے اچھا کوئی ہم سفر نہیں ہوتا❤️❤️❤️