@zahidpervez136: کلرسیداں: اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر سیدہ زینب حسین کی زیرِ نگرانی جامع مسجد دوبیرن کلاں کا تنازع خوش اسلوبی سے حل، اکثریت نے 40 سالہ انتظامی کمیٹی پر اعتماد کا اظہار کر دیا کلرسیداں میڈیا سروس کلرسیداں: اسسٹنٹ کمشنر کلرسیداں ڈاکٹر سیدہ زینب حسین کی زیرِ نگرانی جامع مسجد دوبیرن کلاں کے انتظامی معاملات سے متعلق ایک اہم جرگہ منعقد ہوا، جس میں علاقے کے معززین، عمائدین اور بڑی تعداد میں اہلِ علاقہ نے شرکت کی۔ اجلاس کے دوران دونوں مؤقف تفصیل سے سنے گئے، جس کے بعد رائے شماری اور اکثریتی رائے کی بنیاد پر موجودہ انتظامی کمیٹی کے حق میں فیصلہ سامنے آیا۔ اجلاس میں موجود شرکاء کے مطابق 70 سے زائد افراد نے گزشتہ تقریباً 40 سال سے مسجد کے انتظامی امور سنبھالنے والی کمیٹی پر اعتماد کا اظہار کیا، جبکہ نئی کمیٹی کی حمایت میں 8 سے 10 افراد سامنے آئے۔ اکثریتی رائے کے بعد موجودہ انتظامی کمیٹی کو مسجد کے انتظامی امور بدستور جاری رکھنے کی حمایت حاصل ہوئی۔ اجلاس میں اس بات پر بھی زور دیا گیا کہ مسجد اللہ کا گھر ہے، لہٰذا اس کے معاملات اتفاق، باہمی احترام اور مشاورت سے چلائے جائیں تاکہ علاقے کا اتحاد برقرار رہے۔ فیصلے کے بعد متعدد اہلِ علاقہ نے اسسٹنٹ کمشنر ڈاکٹر سیدہ زینب حسین کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ انہوں نے معاملے کو تحمل، غیر جانبداری اور دانشمندی سے سنا اور پرامن ماحول میں فیصلہ سازی کا عمل مکمل کروایا۔ شرکاء نے یہ بھی کہا کہ اس اقدام سے علاقے کو ممکنہ اختلاف اور انتشار سے بچانے میں مدد ملی۔ اہلِ علاقہ کے مطابق دوبیرن کلاں کی تاریخ میں پہلی مرتبہ ایک خاتون اسسٹنٹ کمشنر کی موجودگی میں جامع مسجد میں اس نوعیت کا بڑا جرگہ منعقد ہوا، جسے مقامی سطح پر ایک اہم پیش رفت قرار دیا جا رہا ہے۔ اجلاس کی مکمل کارروائی، شرکاء کی آراء اور ویڈیو شواہد پر مشتمل تفصیلی رپورٹ کلرسیداں میڈیا سروس پر ملاحظہ کی جا سکتی ہے۔
Great Women 3 bar 4 samna howa ha
achi orat ha .... civilized women
2026-08-05 08:46:33
1
Israr Jutt :
Good Madam AC sahiba.
2026-08-05 06:06:57
3
Tayyab islam Raja :
مسجد کی کمیٹی کا فیصلہ ایک خاتون کر رہی ہیں
2026-08-05 04:03:31
13
Basharat :
اس کا کیا کام ہے مسجد کے فیصلے کرنے کا
2026-08-05 09:21:15
4
Khurram shazid Khurram :
good madam g
2026-08-05 02:36:32
0
حیدر🍁 :
faisla aksariyat ko dakh kr nhy krna chahiyee agr 10 bando ko atraz ha to un ki b sunni chahiyee koi na koi masla zror hoga jis ki waja sa uno na atraz kiya ha baqol inky agr fajar ma 3 bandy nmaz prty hain to un 3no ma sa aik atraz kr rha ha to uska haq banta ha k comitee bnany ma uski ray shamil ho allah ham sab pr rahm kry ham dosro k khilaf igathy ho jaty hain Masjid ko abad krny ma nhy hoty.
2026-08-05 03:16:29
4
muhammad waqas3161 :
Masha allah
2026-08-05 11:51:00
0
Umair Furniture :
اللہ ہمیں اور ہمارے علاقے کو اس طرح کی معاملے سے محفوظ رکھے
2026-08-05 11:23:08
0
BASHI 786 :
Ac ha bulkul 😁
2026-08-05 04:48:02
0
Asad Waheed :
Zindabad Dr syedan Zainab sahiba ma sha ALLAH female hony ki hesiyat se mardon ki bari gathering mein danishmandana faisla karna apki behtreen salahiyat ka mazhar ha.
2026-08-04 19:51:54
1
greencitys :
geo baba ge
2026-08-05 06:23:07
0
Abdul :
کاروباری جھگڑا ہے😁😁😁
2026-08-05 04:32:11
0
Abbasi❤️ :
خدا کا حکم افضل ہوتا ہے،
یہ جرگے مسجد سے باہر بھی بیٹھ کہ ہو سکتے ہیں،
باقی اس علاقے کہ معزز لوگ شاہد مر کھپ گئے ہیں جو باہر کہ لوگ حکم صادر کر رہے ہیں
2026-08-05 03:51:13
5
Ahmad Nawaz BHATTI :
مسجد کے تقدس کو پامال کیا جا رہا ہے اللہ پاک ہدایت فرمائے آمین
2026-08-05 01:53:49
4
Awan-Zada💐 :
inko kis ne haq diya k ye aa k ab masjidu k fesle karain
2026-08-04 21:35:06
3
Rahmat online Quran Academy :
استغفرُللہ ۔
قیامت کی نشانی
2026-08-05 09:54:01
0
Muhmmad Suleman :
ab laki be mujshad ma ai gi
2026-08-05 09:50:02
0
اذلان گاڑمنٹس کلرسیداں :
علاقے کو لوگ مر جائیں جو مسجد کو جھگڑا کی جگہ بنا رھے ھیں۔۔۔۔ اور کوی کام۔نہی
2026-08-05 06:02:56
0
خان کشمیری :
آف میرے اللہ ہم لوگ کتنے نچے گر گے اللہ سے ڈرو یہ اللہ کا گھر ہے
2026-08-05 03:20:15
0
Raja Zulfiqar :
🥰🥰🥰
2026-08-05 00:41:35
0
🤍راجہ زوہیب موہڑہ پھڑیال 🤍 :
💖💖💖
2026-08-04 18:16:59
0
To see more videos from user @zahidpervez136, please go to the Tikwm
homepage.