@abdullah_ali812: جب تک دریا کا پانی میٹھا ہوتا ہے، لوگ اس کے کنارے رہتے ہیں۔ مچھلیاں پکڑتے ہیں کشتیاں چلاتے ہیں، موج مستی کرتے ہیں۔ لیکن جیسے ہی پانی میں کڑواہٹ آتی ہے، سب اپنی بستیاں چھوڑ دیتے ہیں۔ تمہاری زندگی کے دریا میں بھی لوگ تب تک ہوتے ہیں جب تک تمہاری باتیں میٹھی ہوں، تمہارے حالات اچھے ہوں۔ جب مصیبت آئے حالات بگڑیں تو سب دور ہو جاتے ہیں۔ یاد رکھو جو تمہارے کڑوے وقت میں بھی تمہارے کنارے پر کھڑا رہے، وہی حقیقت میں تمہارا اپنا ہوتا ہے۔ #foryou #foryoupage #deeplines #mostviralvideo #unfrezzmyaccount
جب تک دریا کا پانی میٹھا ہوتا ہے، لوگ اس کے کنارے رہتے ہیں۔ مچھلیاں پکڑتے ہیں کشتیاں چلاتے ہیں، موج مستی کرتے ہیں۔ لیکن جیسے ہی پانی میں کڑواہٹ آتی ہے، سب اپنی بستیاں چھوڑ دیتے ہیں۔
تمہاری زندگی کے دریا میں بھی لوگ تب تک ہوتے ہیں جب تک تمہاری باتیں میٹھی ہوں، تمہارے حالات اچھے ہوں۔ جب مصیبت آئے حالات بگڑیں تو سب دور ہو جاتے ہیں۔
یاد رکھو جو تمہارے کڑوے وقت میں بھی تمہارے کنارے پر کھڑا رہے، وہی حقیقت میں تمہارا اپنا ہوتا ہے۔
2026-08-05 01:44:54
0
❣️Ibad... :
❣️❣️❣️
2026-08-05 09:14:16
0
✌️👀شعیب عمرانی👀🖤 :
🖤🖤🖤
2026-08-05 05:11:46
0
S.A Khan LASHARi 💫❤️ :
🥰🥰🥰
2026-08-05 08:55:15
0
RUDE BOY :
❤️❤️❤️
2026-08-05 06:14:03
0
mama wazir :
🥰🥰🥰
2026-08-05 06:07:05
0
🥵 CroWn PriNce 💕 :
✌✌✌
2026-08-05 09:09:00
0
علی جٹ𓃮55برج :
💯💯💯
2026-08-05 04:14:03
0
باغی بلوچ :
🥰🥰🥰
2026-08-05 02:49:32
0
Ramzan Arain,⚜️⚜️ :
🥰🥰🥰
2026-08-05 09:39:05
0
Nazeer khan :
😁😁😁
2026-08-04 18:54:28
0
αԋɱαԃ‿♥︎ :
🌸🌸🌸
2026-08-04 18:07:16
0
UمAR SAIٹH 🍂 :
🫡🫡🫡
2026-08-05 09:48:56
0
To see more videos from user @abdullah_ali812, please go to the Tikwm
homepage.