@guddumari10: پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اور واسا کے چیئرمین گڈو مری میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہہ رہے ہیں کہ حیسکو کی نااہلی کی وجہ سے عوام کو بھی شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے اور ہمارا کام بھی مزید مشکل بنا دیا گیا ہے۔ جنریٹر چلانے کے لیے بجلی کی ضرورت ہے، لیکن بجلی آ ہی نہیں رہی۔ بارش رکے ہوئے بھی تقریباً دو گھنٹے ہو چکے ہیں، تو پھر ہم یہ پانی کیسے نکالیں؟ جب ہمیں بروقت بجلی فراہم نہیں کی جا رہی تو پانی کی نکاسی کا عمل کیسے مکمل کیا جائے؟ حیسکو کو چاہیے کہ وہ عوام کو بجلی فراہم کرے، نہ کہ ان کی مشکلات میں مزید اضافہ کرے🇱🇾🇱🇾#GudduMari #fyp #pakistanpeoplesparty🇱🇾🇱🇾🇱🇾 @PPP @AseefaBZ