یاروں جن کے ماں باپ ہیں انکی قدر کرو میرے ماں باپ نہیں ہیں جب سے ماں باپ گئے ہیں میرا ایک ایک منٹ بہت مشکل سے گزر رہا ہے کہیں سکون نہیں مل رہا دل کرتا ہے زور زور سے چیخیں ماروں 😭😭😭
2026-09-20 08:56:49
0
Mohsin Ali :
ماں کے قدموں میں وہ سکون ہے،
جو دنیا کی کسی دولت میں نہیں،
ماں کی دعا وہ سایہ ہے،
جس کے ہوتے ہوئے انسان کبھی اکیلا نہیں ہوتا۔ 🥺❤️
2026-09-16 20:39:04
0
جٹ بادشاہ 💖😡✨️ :
😭😭😭😭😭😭😭asy he haa. maa maa hoti ha koi maa jesa ni hota na pyar krta ha koi maaa jesa I miss you mama ggg 😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-09-26 18:48:23
0
Waqas Majeed Malik250826120213 :
اس لمحے کی تکلیف شاید وہی سمجھ سکتا ہے جس کے سر سے ماں کا سایہ اٹھ چکا ہو۔
جب کوئی کہتا ہے "اس کی ماں نہیں ہے" تو یہ صرف ایک جملہ نہیں ہوتا، دل پر لگنے والی ایسی چوٹ ہوتی ہے جس کا درد الفاظ میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔
دنیا کے سامنے انسان خاموش رہتا ہے، مسکرا بھی دیتا ہے، مگر اندر کہیں ایک بچہ پھر سے رو پڑتا ہے جو صرف اپنی ماں کو پکارنا چاہتا ہے۔
ماں کے نہ ہونے کا دکھ یہ نہیں کہ ایک شخص دنیا سے چلا گیا…
دکھ تو یہ ہے کہ اب زندگی بھر "ماں" کہہ کر پکارنے پر کوئی جواب نہیں آئے گا۔ 💔🥀
2026-09-21 04:40:00
0
user9309280788256 :
Beshak
2026-08-08 14:50:04
0
Duacute :
i miss u meri Ami jan 😭😭😭😭
2026-08-05 09:37:45
0
🦁راجپوت توصیف اسلم 🦁 :
اللّٰہ پاک جی میرے پیارے نبی حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم کے صدقے میری پیاری امی جان کو اور جن میرے پیاری بہن بھائیوں کی امی جان اس دنیا میں نہیں ان کی ماؤں کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرما آمین ثم آمین
2026-08-06 20:25:32
0
RameezFidaHussain :
AMEEN
2026-08-05 15:07:43
0
iqra abbassi 😊 477 :
😭😭😭😭
2026-08-22 05:25:26
0
🦁راجپوت توصیف اسلم 🦁 :
بیشک
2026-08-06 20:23:15
0
🌹🌹امیر علی جتوئی بلوچ 🌹🌹 :
😭😭😭
2026-08-21 16:35:05
0
🦅𝕭𝖆𝖆𝖟𝖎𝖌𝖆𝖗🦅 :
😭😭😭
2026-08-08 18:11:29
0
Zadi munda✨️💫 :
😭😭😭
2026-08-08 10:26:17
0
ⓐⓝⓞⓢⓗⓐy>ؔؔؔ💔💔 :
😭😭😭
2026-08-06 23:28:30
0
Raees shazad :
🥰🥰🥰
2026-08-06 02:49:42
0
Rana Amir :
🥰🥰🥰
2026-08-06 02:20:47
0
Rana Amir :
❤️❤️❤️
2026-08-06 02:20:45
0
Abrar khan :
😭😭😭
2026-08-05 17:32:30
0
Tariq Mehmood :
😭
2026-08-05 16:50:01
0
RIAZ.GUJJAR123🇦🇪🇵🇰 :
🤲🤲🤲
2026-08-05 16:29:42
0
arslanmalik :
😭😭😭
2026-08-05 08:43:41
0
lamk :
😭😭😭
2026-08-05 03:39:49
0
Mubasher Ali🇵🇰🇧🇭 :
😭😭😭
2026-08-04 21:42:13
0
Abdullah Shah :
🥰🥰🥰
2026-08-04 18:17:31
0
To see more videos from user @shyri_for_u98, please go to the Tikwm
homepage.