اللہ اس جلسے میں جتنے بھی عوام ہیں ان سب کی حفاظت فرمانا امین ثم امین۔ 🤲🤲🤲🤲
2026-08-05 06:50:04
8
Younas UAE :
@Younas UAE:@🌸 🌸:جنگل میں سناٹا بتا رہا ہے شیر واپس آ رہا ہے
2026-08-05 07:00:39
4
༒︎☠︎︎💔SᴀLᴀN💔☠︎︎༒︎ :
کاش میں قومی اسمبلی کا اسپیکر ہوتا
خان صاحب آپ کہتے جنابِ اسپیکر
اور میں کہتا جی میری جان
2026-08-05 08:47:52
4
M.mansha :
804❤️❤️❤️❤️804❤️❤️❤️804
2026-08-05 07:01:46
0
آفریدی ♠️❤️ :
شرط صرف خان صاحب کی رہائی بس
2026-08-05 04:41:38
9
Feroz Khan 804 :
2026-08-05 07:50:47
2
irfan pathan 44 :
goods
2026-08-04 18:55:33
3
asrafkhan4753 :
2026-08-04 18:33:57
6
asrafkhan4753 :
2026-08-04 18:33:52
3
Naveedkhan Naveedkhan :
Allah pak Imran Khan sab rahai naseeb farmy ameen ❤️❤️❤️❤️
2026-08-04 20:40:26
4
baloch girl :
عمران خان ایک اچھا انسان ہے جس نے ملک کے لیے سوچا اور پاکستان کی بہتری کے لیے کام کرنا چاہا۔ وہ ملک میں مثبت تبدیلی لانا چاہتا تھا اور اس کے لیے کوشش بھی کر رہا تھا، مگر اسے ایسا کرنے کا موقع نہیں دیا گیا۔
وہ پاکستان کو ترقی یافتہ، مضبوط اور خوشحال بنانا چاہتا تھا۔ لیکن اس کے حامیوں کے مطابق، اسے اس لیے قید میں رکھا گیا تاکہ بدعنوان عناصر اپنے مفادات حاصل کرتے رہیں اور ان کا احتساب نہ ہو سکے۔ ان کا خیال ہے کہ عمران خان ان کے راستے میں رکاوٹ تھا، اس لیے اسے جیل میں رکھا گیا۔
اگر آپ عمران خان کی سوچ سے اتفاق کرتے ہیں تو ان کی حمایت کریں، ان کے لیے آواز اٹھائیں ان کی رہائی کی دعا کریں۔ سب سے بڑھ کر، اپنے مستقبل اور پاکستان کی بہتری کے بارے میں سوچیں۔ ووٹ ہمیشہ اپنی رائے، ضمیر اور آئین و قانون کے مطابق دیں، اور اسی امیدوار کا انتخاب کریں جسے آپ ملک کے لیے بہتر سمجھتے ہیں۔
2026-08-05 08:24:21
2
IK Khan 804 :
2026-08-04 20:39:15
2
To see more videos from user @imrankasepahi804, please go to the Tikwm
homepage.