چچا نے بات تو بالکل درست کی ہے یہ ان کو پتہ ہوگا لیکن جہاں تک ہمیں پتہ ہے ہم سب بھائی بھائی ہیں اور پنجابی بھی ہمارے بھائی ہیں اور سندھی بلوچی بھی ہمارے بھائی ہیں اور میں اس چیز کو ایسے متفق نہیں ہوں کوئی ویڈیو بناتا ہے کہ یہ کمنسلی ہے نسل بےکار ہے فلانا ڈمکا ہے یہ ان کی اپنی سوچ ہے ہم تو پنجابی بلوچی سندھی سب کو اپنا بھائی سمجھتے ہیں ہمارا ملک پاکستان ہے اور ہم اس میں سب ایک بھائیوں کی طرح رہتے ہیں باقی ہمارے اندر ایسے غلط باتیں کر کے غلطیاں پیدا کر کے ذہن میں ایسی غلط چیزیں بنانا یہ مجھے اچھا نہیں لگتا ہم سب بھائی بھائی ہیں پنجابی بہت خوبصورت ہیں بہت اچھے ہیں اور ہمارے بھائی ہیں پنجابی اور میں ایز اے پٹھان ہو کر 50 پنجابیوں کو اچھا سمجھتا ہوں بہت خوبصورت لوگ یار وہ ان کی تو مطلب مرد اور عورتیں دونوں خوبصورت ہیں
2026-08-05 01:20:39
1
shani stranger :
right✅
2026-08-04 20:44:31
0
Hamid Jan 1970 :
2026-08-04 22:06:37
9
صالح❄️عمر :
2026-08-04 21:08:24
0
F S 804 :
good
2026-08-04 20:51:19
1
saidbacha0842 :
Good@804
2026-08-05 02:29:53
0
khateeb Khan :
💯💯koyi shak nahe hi
2026-08-05 02:26:29
0
Jahangir khan :
Right
2026-08-05 02:35:22
0
To see more videos from user @news.official804, please go to the Tikwm
homepage.