@pkmapdaily: میں نے ہر وقت ظالم کے خلاف کھڑے ہو کر مظلوم کا ساتھ دیا ہے۔ جب بھٹو صاب کو پھانسی ہوئی تب بینظیر رو رہی تھی تب میں نے کہا کہ میں کیا مدد کرسکتا ہوں آپ کی تو بینظیر کہنے لگی”ہمیں یہاں جینے نہیں دیا جا رہا ، بھٹو صاب تو گئے لیکن اب ہمارے جائیداد جو خطرہ ہے “ تو میں نے کہا کہ میں آپ کے ساتھ ہونگا ظالم کے خلاف تب ہم نے بھٹو خاندان کی جائیداد بچائی،میں نے ہر وقت مظلوم کا ساتھ دیا ہے مشر محمود خان اچکزئ #Achakzaiourpride #Achakzaisymbolofdemocracy #PashtunOlasiJarga