@kainat5060: میرے چہرے کی رنگت چلی گئی اور تم کہتے ہو کہ سب ٹھیک ہے۔۔۔ تمہارے بعد آئینہ بھی مجھے پہچاننے سے انکار کرتا ہے۔۔۔ ہنستا تو ہوں مگر اندر سے ہر روز تھوڑا تھوڑا مر جاتا ہوں۔۔۔ تم نے ایک بار بھی پلٹ کر نہ دیکھا اور ہم پوری زندگی تمہیں دیکھتے رہے۔۔۔ دل اس حد تک ٹوٹ چکا ہے کہ اب درد بھی خاموش رہنے لگا ہے۔۔۔ رات بھر جاگنے والی آنکھیں اب صرف تمہاری یادوں میں بھیگتی ہیں۔۔۔ تمہارے بغیر اب نہ دل لگتا ہے نہ یہ دنیا اچھی لگتی ہے۔۔۔ جن لوگوں کے لیے ہم سب کچھ ہوتے ہیں وہی ایک دن سب سے زیادہ زلاتے ہیں۔۔۔ میں اب پہلے جیسا نہیں رہا، تم نے اندر سے ختم کر دیا مجھے۔۔۔ تمہیں کھونے کے بعد ایسا لگا جیسے خود کو ہی دفن کر دیا ہو۔۔۔ کاش تم ایک بار میرا حال محسوس کر سکتے، شاید پھر کبھی چھوڑ کر نہ جاتے۔۔۔ اب تو پس خاموشی ہے، درد ہے، اور تمہاری نہ ختم ہونے والی یادیں 🤍✨☁️ #fypviralシ #trending #onemillionaudition #bherefanacaption

𝐊𝐚𝐢𝐧𝐚𝐭❤️‍🩹🧸
𝐊𝐚𝐢𝐧𝐚𝐭❤️‍🩹🧸
Open In TikTok:
Region: PK
Tuesday 04 August 2026 19:11:15 GMT
92470
4236
17
528

Music

Download

Comments

aestheticgirl.076
Syeda Neha Ki Deewanii❤️🥺 :
hayeeeeee. eysa q 🥺
2026-08-05 10:21:29
3
a2915838
~A💫 :
khud sa itne muhabat tu hone chaye ka ik acha din guzarna ka liya kissi ka msg ka intazar na krna pra🙂🙂
2026-08-05 04:02:49
9
khilji2341
تنہائی پسند لڑکی 🥀🫠 :
Ye ju lins post kye hai ye send kar de koi
2026-08-05 19:16:40
1
queenmano582
Kashmiri 🫀😍👑 :
جب بات تیری تھی تب میں نے تمھارے علاوہ کسی اور کی نہیں سنی اور جب بات میری آئی تب میرے سوا تم نے سب کی سنی😭
2026-08-05 20:02:14
0
alimolaalasalam2
Shaikh :
right
2026-08-05 17:40:41
1
innocent592
𓆪:🎀 ⃝⃟𝐄𝐙𝐙𝐀⏤͟͟͞͞🦋:⎯ :
𝐴ℎ𝑎𝑎𝑎𝑎𝑎𝑛 𝑓𝑖𝑟 𝑏𝑡 ℎ𝑒 𝑘ℎ𝑡𝑚 ℎ𝑜 𝑔𝑎𝑒🙂
2026-08-05 16:37:27
1
fizashehzadi30
🌺__Fizra__🫀 :
idhr b aysa hi Kuch ha😏
2026-08-05 18:04:34
1
manobilli_067
*_❉্᭄͜͡_⤹⃝ Mano❉্᭄͜͡* :
🙂🤌
2026-08-04 22:48:58
2
allahnabiwaris7867
دنیا میں مکافات عمل اٹل ہے :
🥺🥺🥺
2026-08-04 23:40:57
4
jaan.ki.manu
𝐉𝐀𝖠𝐍 𝗞𝗜 𝖬𝖠𝖭𝖴♡✓ :
💯 🥹
2026-08-05 15:21:35
2
zoiiii_m
Zoha :
💔
2026-08-05 14:42:23
1
hussnainkhanxada
HK🫶 :
@Itx_FAIZE 💸👑
2026-08-05 21:32:48
0
To see more videos from user @kainat5060, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About