@ad.sheikh01: متحدہ قومی موومنٹ پاکستان کے زیرِ اہتمام، پیپلز پارٹی کی 18 سالہ بدترین حکمرانی کے خلاف ایک تاریخی عوامی احتجاج۔ آئیے! سرجانی ٹاؤن کی عوام ایک آواز، ایک صف اور ایک عزم کے ساتھ نکلے اور ثابت کرے کہ عوام اب اپنے حقوق، ترقی، بنیادی سہولیات اور بااختیار بلدیاتی نظام کا مطالبہ متحد ہو کر کرے گی۔ 📍 مقام: سن رائس گراؤنڈ سیکٹر L-1 ، سرجانی ٹاؤن ، کراچی 📅 تاریخ: اتوار، 9 اگست 2026 🕖 وقت:شام 6:00 بجے #MQMPakistan #SurjaniTown #Karachi #Pakistan