@febior28:

fafa.fabiola
fafa.fabiola
Open In TikTok:
Region: SA
Tuesday 04 August 2026 19:25:28 GMT
460756
6770
518
1554

Music

Download

Comments

user83102551029014
رَضُوَانَ عبداَْلّگٍريِمٌ :
وقلنا استغفرو ربكم انه كان غفارا
2026-08-06 18:14:51
7
john.koc
John Koc :
you are very funny
2026-08-06 11:06:47
1
user1156006752661
فاطمه :
سبحان الله
2026-08-06 19:57:06
2
nuurwali4
Nuur eymoi hassan :
kiss 💋 himself kkkkk🥰
2026-08-06 08:49:42
1
mahamed.aboubakar
Mahamed Aboubakar :
2026-08-06 07:59:59
1
tariq43w
tariq43w :
2026-08-05 16:01:44
3
user2752366169577
𝔸𝔹𝔹𝔸𝕂𝔸ℝ :
😁
2026-08-06 08:18:22
1
bie85111
Bie :
2026-08-05 14:47:37
1
user9277310160382
هربــــوي :
😂😂
2026-08-05 20:18:37
3
To see more videos from user @febior28, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

.میت کے گھر کھانا۔   میرا ایک فوتگی والے گھر جانا ھوا، کیا دیکھت  ھوں کہ ایک لڑکا بہت ہی زیادہ رو رہا ھے  معلوم کرنے پہ پتہ چلا کہ جو فوت ہوئیں ہیں وہ رونے والے کی والدہ تھیں  میں ھکا بکا ایک طرف کھڑا ہو کے سوچنے لگا کہ بھرپور جوانی کے وقت اتنا بے رحم دکھ اس نوجوان کو آدھا کر دے گا  مجھ سے اس کا رونا دیکھا ہی نہیں جا رہا تھا ، اس کی چیخیں لگتا تھا قیامت لے آئیں گی  وہ اکلوتا بیٹا تھا اپنے ماں باپ کا  اچانک ایک بھائی صاحب آگے آتے ہیں وہ اس سے کھانے کا مینیو پوچھتے ہیں  میں حیران ہو جاتا ھوں کہ اس حالت میں وہ کھانا کیسے کھا سکتا ھے ،اس سے تو صحیح سے بولا بھی نہیں جا رہا  بعد میں پتہ چلا کہ وہ ان لوگوں کے کھانے کی بات کر رہے تھے جنہوں نے گھر افسوس کرنے آنا ھے  یہ ھو کیا رہا ھے ،یہ چل کیا رہا ھے  ان کے گھر کوئی شادی یا سالگرہ کا فنکشن نہیں ھے بلکہ ایک لڑکے کی جنت اسے چھوڑ کے چلی گئی ھے  بجائے اس چیز کے کہ ہم اس گھر کا حوصلہ بنیں اس گھر کے دکھ میں شریک ھو جائیں الٹا وہ لوگ ہماری گندی اور کبھی نہ مٹنے والی بھوک کا بندو بست  کرنے میں لگ گے ہیں  کیا ہم اس قدر بے حس اور گھٹیا قوم ہیں کہ میت والے گھر بھی کھانا پینا نہیں چھوڑتے  اور پھر جنازے کہ بعد گھناونا کھیل شروع ھوا ایک ایسا کھیل جسے دیکھ کے کسی غیرت مند کو موت آ جائے مگر ہمیں نہیں آتی  وہی لڑکا جس کی دنیا لٹ گئی برباد ھو گئی ہاں ہاں وہی لڑکا روتی آنکھوں کے ساتھ ان بھوکی ننگی زندہ لاشوں ،جن کی عقلوں پہ ماتم کرنا چاہیے ان کو کھانا دے رہا ھے کیا ان کو شرم نہیں آتی کیوں یہ غیرت سے مر نہیں جاتے  پھر میرے کانوں نے سنا کہ ایک آدمی نے اسی لڑکے کو آواز دے کے کہا کہ بھائی یہ پلیٹ میں لیگ پیس ڈال کے لانا  اف میرے خدا یہ کون لوگ ہیں جن کے پیٹ نہیں بھرتے ،ایسے لوگ دنیا میں ہی کیوں ہیں یہ مر کیوں نہیں جاتے  شرم نہی آتی اسی سے لیگ پیس مانگتے جس کی ماں مر گئی ھے  بجائے اس کے کہ تمہارا ہاتھ اس کے کندھے پہ ھو اور حوصلہ دے رہا ھو ، تمہارا ہاتھ لیگ پیس کو پڑ رہا ھے  کسی دانا آدمی کا قول یاد آ گیا کہ  ''سب سے غلیظ ترین کھانا وہ ھے جو ہم میت والے گھر سے کھاتے ہیں '' ہمیں ترس یا رحم نہیں آتا یہ دیکھ کے بھی کہ لوگ روتے ھوۓ کھانا بانٹ رہے ہیں  میں نے ایسے لوگ بھی دیکھے ہیں جو میت والے گھر سے ناراض ھو کے چلے جاتے ہیں کہ ہمیں کھانا نہیں دیا ،ہمیں کھانا نہیں پوچھا کسی نے  یہی گھٹیا لوگ کھا کھا کے پھر گندی  ڈکاریں مارتے ہیں اور اسی میت والے گھر ہنستے بھی ہیں، تمیز تہذیب کی سبھی حدیں ان لوگوں نے پار کی ہوتی ہیں  ان کو کسی سے کوئی سرو کار نہیں ھے انہیں مطلب ھے تو بس لیگ پیس سے  میں ہاتھ جوڑتا ھوں کہ خدا کے لئے میت والے گھر کا حوصلہ بنیں ،ان کے غم میں شریک ہوں ،رونا نہیں آتا تو رونے والا منہ بنا لیں  الله ہم سب کو نیک عمل کرنے کی توفیق دے  آمین ثم آمین یا رب العالمین #foryou #viral #sbr_writes #uktiktok #sad

About