@majid_writes63: Wo Dekho Madina agaya 🥹🤍||12 RABI UL AWAL COMING SOON ✨🤍||NAAT STATUS 🌼🤍||NAAT SHAREEF 🌼🤍||#صلی_اللہ_علیہ_وسلم #naat #naatstatus #naatshareef #forupage
بڑی امید ہے سرکار ﷺ قدموں میں بلائیں گے کرم کی جب نظر ہو گی مدینے ہم بھی جائیں گے اور اگر جانا مدینے میں ہوا ہم غم کے ماروں کا مکین گنبد خضرا کو حال دل سنائیں گے
انشاءاللّٰہ انشاءاللّٰہ انشاءاللّٰہ عزوجل
صلی اللّٰہ علیہ وآلہ وسلّم
😭😭😭