یہ غلط قانون ہے کوئی غریب بڑی مشکل سے عمرہ کے پیسے اکٹھے کرتا ہے وہاں کھانہ دس ریال میں کھا سکتا ہے پورا دن
2026-08-05 05:42:21
11
HAIDER HAIDER 🚩🚩 :
10riyal honey thy
2026-08-05 03:31:35
2
user5325704787249 :
very good
2026-08-05 02:22:50
2
Sajjad Kiyani143 :
both acha fesla g
2026-08-05 05:34:46
1
Maqsood Ahmad :
ye to Acha
2026-08-05 00:21:20
0
fazil :
20 riyal TU sasta he
good 👍
2026-08-04 22:20:44
8
Ijaz Ali :
کربلا میں تو کھانا پینا رہائش سب کچھ فری میں ملتا ہے اور سکون بھی اتنا ملتا ہے کہ کوئی درد یا بیماری یاد ہی نہیں رہتی بلکہ صحت یاب ہو کر انسان واپس اتا ہے
2026-08-05 07:03:23
4
Abdul aziz :
good
2026-08-05 02:54:12
3
Asad :
سعودی حکومت پر ہمیں یقین ہے کہ وہ کسی پر ظلم نہیں کرتے اگر کھانا عمرہ زارین کو تین وقت کا وہاں باسانی مل جائے تو بہت اچھی بات ہے بہت اچھا قانون ہے یہ قانون میرا خیال ہے اس لیے بنایا گیا ہے جو لوگ وہاں جا کر مانگتے ہیں یہ لوگوں کے مانگنے کی وجہ سے یہ قانون ہوا ہے اللہ مہربانی فرمائے گا جو اللہ ادھر لے کے جائے گا اپنے گھر کے مہمانوں کو وہ انشاءاللہ ان پر اسانیاں بھی پیدا کرے گی
2026-08-05 04:04:49
7
Yasir Mehmood :
یہ قانون بنا کر بہت سارے لوگوں کا رزق چھیین لیا ہے جو لوگ وہاں ہوٹل چلا رہے ہیں انکے کاروبار میں فرق پڑھ جاہے گا
2026-08-05 08:48:14
0
راجہ اشرف نمبر دار جنجوعہ :
20 ریال زیادہ ہیں کیونکہ کچھ لوگ ناشتہ کرتے ہیں کچھ نہیں کرتے کوئی دوپہر کھانا کھاتا ہے کوئی نہیں کھاتا دس ریال سہی ہے
2026-08-05 02:14:08
3
⋆.˚🦋༘⋆ خاکسار ⋆.˚🦋༘⋆ :
10 ریال کا کھانہ پورے سعودی میں کہیں نہیں مکہ اور مدینہ شہر تو اور بھی زیادہ مہنگے ہیں
2026-08-05 06:41:51
2
kasheees clicks :
10 ارب لیا ہے
پورا کہاں سے کرنا فارمولا ہے
2026-08-05 05:42:50
2
Boxxx :
jiske pass Android mobile Na Ho vah kaise dikhaega bahuchar Umra Aane wale ke pass internet bhi nahin hota
2026-08-04 23:05:16
1
Nazabit Abbasi :
goob. 100👍👍💯💯💯💯💯
2026-08-05 00:30:33
4
✿sakina :
kya yah Khabar Sach hai
2026-08-05 10:39:29
0
Syed khurram shah :
اچھا 20 تقریباً 1500 دن کا ایک بندہ اگر 4 بندے جائیں تو 6000 پاکستانی 21 دن کا 126000 کا کھانا اس کا menu کیا ہوگا وہ ظاہر ہو جائے پھر دیکھا جائیگا
2026-08-05 10:15:56
0
F/S✨ APPLE ✨World ✨ Attock 📱 :
boht ghlt fesal hy my hajj py or umrha my ja chka hy wahn 20/22rail my 2 bndy aram sy khana kha skty hyn din ka
2026-08-05 10:52:56
0
Majeed Majeed :
اس کا مطلب ہے جو لوگ وہاں خیریت کرتے ہیں ان کا کیا ہوگا
2026-08-05 10:51:48
0
Ahmed Gohar Kiyani :
hardly 31k banta ha. for 21 days ... not bad
2026-08-05 10:54:37
0
Shamu Balouch 💪 :
Sae hai Yaar wahn kahne Ka Masla Bhi hota hae Chalo Start e Masla Solve
20 riyal mai 2 time Ka Kahna Kafi hae wase Bhi kahne pe Bht Kharcha ho Jata hae
2026-08-05 10:39:56
0
saima nabeel :
غریب کس طرح سے پہلی بار جاتے ہیں اپنی کمیٹی پیسے جمع کرنے ہیں اور اکثر لوگ گھر سے کھانا بناکر ٹین پیک کروا کر لیجاتے ہیں اور بوڑھے لوگ بہت کم کھانا کھاتے ھیں میری نظر میں سعودی حکومت کا صحیح طریقہ نہیں ہے
2026-08-05 10:31:47
0
To see more videos from user @kanwal007s.k, please go to the Tikwm
homepage.