@iam_arham_mughal: یہ جو لوگ تمہیں کامیاب نظر آتے ہیں نا یہ سب وہ ہیں جنہیں اپنا پیانو مل چکا ہے کیونکہ انھوں نے وقت پر صحیح فیصلے کیے ۔ اور جو لوک زندگی کی دور میں وقت پر صحیح فیصلے نہیں لے پاتے وہ پھر اُمر بھر کبارہے کی دوکان کے باہر گھومتے شیشے کے دروازے سے جھانک کر حسرت بهری نکاہوں سے اپنے پیانو کو تکتے رہتے ہیں۔ Parizaad Drama Lines. #foryou #viralvideo #Pakistanidrama #sadpoetry #Parizaad