@tabatascb: A Petlove não tá nem ai pra você e pro seu bichinho! Se puder, leve em outro lugar o teu animal 🙏🏻

Tábata
Tábata
Open In TikTok:
Region: BR
Tuesday 04 August 2026 19:48:15 GMT
251
17
1
0

Music

Download

Comments

marciabarbosa2308
marciabarbosa2308 :
Isso é um absurdo !
2026-08-05 03:08:26
1
To see more videos from user @tabatascb, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

عورت صرف ایک رشتہ نہیں ،بلکہ محبت،رحمت،وفا،اور عظمت کا وہ حسین روپ ہے جسے اسلام نے دنیا کے ہر رشتے سے بڑھ کر عزت دی۔  اگر عورت بیوی بنی تو نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے حضرت خدیجہ سے ایسی محبت کی مثال قائم کی کہ فرمایا خدیجہ اگر تم میری کھال بھی مانگتی تو میں اتار کے دے دیتا۔ یہ وہ عزت تھی جو ایک شوہر نے اپنی شریکِ حیات کو دی۔ اور جب یہی عورت بیٹی کے روپ میں آئی تو  رحمت عالم اپنی بیٹی کے استقبال کے لیے کھڑے ہوجاتے ان کے ماتھے کو چومتے اور فرمایا کرتے فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے۔ سوچو جس بیٹی کو نبی نے اپنے دل کا سکون کہا ،آج اس بیٹی کو لوگ بوجھ سمجھتے ہیں۔ جب عورت بہن کے روپ میں تھی تو نبی کریم نے ان کی :محبت اور عزت میں فرمایا تم نے خود آنے کی زحمت کیوں کی ؟پیغام بھیج دیتی میں آجاتا۔ یہ تھا اسلام میں عورت کا مقام جہاں اس کے آنے سے عزت بڑھتی تھی، نہ کہ غیرت کم ہوتی تھی۔ اور جب یہی عورت ماں بنی تو اس کے قدموں تلے جنت رکھ دی گئی۔ ماں کی ایک دعا تقدیر بدل دیتی ہے ،اس کی ایک آہ انسان کو اندر سے توڑ دیتی ہے۔ اسلام نے عورت کو ہر روپ میں عزت،محبت اور بلند مقام دیا ،مگر افسوس آج کی دنیا نے اسی عورت کو کبھی طعنوں کبھی ظلم اور کبھی بے قدری کی زنجیروں میں جکڑ دیا ہے۔ اے امت محمدیہ کی بیٹیوں تم کمزور نہیں ہو تم وہ عظیم ہستیاں ہو جن کے احترام میں نبی کھڑے ہوجاتے تھے۔ تمھاری عزت تمھارا حق ہے ،تمھاری پاکیزگی تمھاری طاقت ہے،اور تمھاری عظمت وہ حقیقت ہے جسے کوئی معاشرتی جھٹلا نہیں سکتا۔
عورت صرف ایک رشتہ نہیں ،بلکہ محبت،رحمت،وفا،اور عظمت کا وہ حسین روپ ہے جسے اسلام نے دنیا کے ہر رشتے سے بڑھ کر عزت دی۔ اگر عورت بیوی بنی تو نبی کریم صلی اللّٰہ علیہ وسلم نے حضرت خدیجہ سے ایسی محبت کی مثال قائم کی کہ فرمایا خدیجہ اگر تم میری کھال بھی مانگتی تو میں اتار کے دے دیتا۔ یہ وہ عزت تھی جو ایک شوہر نے اپنی شریکِ حیات کو دی۔ اور جب یہی عورت بیٹی کے روپ میں آئی تو رحمت عالم اپنی بیٹی کے استقبال کے لیے کھڑے ہوجاتے ان کے ماتھے کو چومتے اور فرمایا کرتے فاطمہ میرے جگر کا ٹکڑا ہے۔ سوچو جس بیٹی کو نبی نے اپنے دل کا سکون کہا ،آج اس بیٹی کو لوگ بوجھ سمجھتے ہیں۔ جب عورت بہن کے روپ میں تھی تو نبی کریم نے ان کی :محبت اور عزت میں فرمایا تم نے خود آنے کی زحمت کیوں کی ؟پیغام بھیج دیتی میں آجاتا۔ یہ تھا اسلام میں عورت کا مقام جہاں اس کے آنے سے عزت بڑھتی تھی، نہ کہ غیرت کم ہوتی تھی۔ اور جب یہی عورت ماں بنی تو اس کے قدموں تلے جنت رکھ دی گئی۔ ماں کی ایک دعا تقدیر بدل دیتی ہے ،اس کی ایک آہ انسان کو اندر سے توڑ دیتی ہے۔ اسلام نے عورت کو ہر روپ میں عزت،محبت اور بلند مقام دیا ،مگر افسوس آج کی دنیا نے اسی عورت کو کبھی طعنوں کبھی ظلم اور کبھی بے قدری کی زنجیروں میں جکڑ دیا ہے۔ اے امت محمدیہ کی بیٹیوں تم کمزور نہیں ہو تم وہ عظیم ہستیاں ہو جن کے احترام میں نبی کھڑے ہوجاتے تھے۔ تمھاری عزت تمھارا حق ہے ،تمھاری پاکیزگی تمھاری طاقت ہے،اور تمھاری عظمت وہ حقیقت ہے جسے کوئی معاشرتی جھٹلا نہیں سکتا۔ "❤️🥀 #growmyaccount✅ #umfteezmyaccountplzz #mrburaq #foryoupage #fyppppppppppppppppppppppp

About