@waleedhashmi4: جناح ایونیو پر ہیوی ٹریفک مافیا کی دندناتی دہشت! آج جناح ایونیو پر ایک ہیوی ٹریفک گاڑی کا ڈرائیور مبینہ طور پر نشے کی حالت میں انتہائی تیز رفتاری اور ریس لگاتے ہوئے گاڑی چلا رہا تھا، جس کے باعث متعدد شہریوں کی جانیں خطرے میں پڑ گئیں اور ایک بڑا سانحہ ہوتے ہوتے رہ گیا۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ اس شاہراہ پر ہیوی ٹریفک کے داخلے پر پابندی کے باوجود آج بھی غیر قانونی طور پر ہیوی گاڑیاں آزادانہ گھوم رہی ہیں، جس سے شہریوں کی جان و مال مسلسل خطرے میں ہے۔ متعلقہ حکام فوری نوٹس لیں، ذمہ داروں کے خلاف سخت کارروائی کریں اور جناح ایونیو پر ہیوی ٹریفک کی پابندی پر مؤثر عملدرآمد یقینی بنائیں، تاکہ کسی بے گناہ کی جان ضائع ہونے سے پہلے اس سنگین مسئلے کا مستقل حل نکالا جا سکے۔ #heavytraffic #karachites #waleedhashmi #CapCut #foryoupage
absolutely right bro Ham Aapke support mein hain🥰 804
2026-08-04 22:22:24
3
Naina🫀Awan47 :
right 💯 before 🥺
2026-08-05 00:18:11
1
Daniyal😉 :
tuning kkardete Bhai is ki
2026-08-04 22:00:30
5
ᗯK.ᑎIᗩᘔI⚜️ :
O bai famus ho gaya ab tu
2026-08-04 23:20:51
7
USMAN ANSARI :
log drink ker ke mulk chalarahe hen
2026-08-04 21:42:16
172
mursaleeen5 :
karachi ko alag soba banana chaie
2026-08-05 19:42:13
8
Mrs Daniyal☺️ :
bilkul thk bolrhy ha ye log bht taz chalaty ha
2026-08-04 22:43:29
42
Umair kareem :
اور بھی بہت طریقے تھے ویوز لینے کے
2026-08-04 22:34:44
45
Mustafa Ahmed khan :
good Bhai ❤️
2026-08-04 22:01:04
0
zohaibawankhan75 :
تو اپ لوگ اپنے گھر بیٹھ جاؤ نا یہ لوک روزی نہیں کمائیں گے اپ ی ٹیم دیکھو 10 بجے کے بعد ان کا ٹائم ہوتا ہے
2026-08-05 19:34:52
9
彡[ᴍᴇʜʙᴏᴏʙ ᴋʜᴀɴ ɴɪᴀᴢɪ]彡 :
baii jann Har Hadsa daraiwar ki waja SE naii hota Kuch hadse awam ki wahjaa SE be hote hii 👍👍
2026-08-04 21:46:47
10
🌹 اعوان 🫶 بادشاہ 🌹 :
او میرے بھائی جان بوجھ کے کوئی نہیں کسی کو مارتا موٹرسائیکل کار سوزوکی ان کو خود ہی بہت جلتی ہوتی ہے خود اپنی حرکتوں سے مرتے ہیں ڈرائیور کبھی کسی کو جان بوجھ کریں مارتا اگر ڈرائیور جان بوجھ کے مارنے پہ ا جائے تو وہ بریک بھی نہیں لگائے اور بغیر بریک لگائے ہر کسی کو بچڑا دے
2026-08-04 22:36:14
17
khiljisarfaraz28 :
bohat sahi bola hai bhai
2026-08-05 19:06:27
4
Mohammad Faisal :
بھائی ہم نے اس وجہ سے یہاں سے گھر ہی چھوڑ دیا ہے یہ اب بہت گندا روٹ ہوگیا ہے ورنہ ایک زمانے میں اس سے اچھا کوئی روٹ نہیں تھا شہر میں
2026-08-05 11:51:23
1
꧁꧅ 🌄𝐑𝐚𝐟𝐚𝐪𝐚𝐭 🥀꧅꧂ :
ہمارا وزیراعظم ائی سپیکر پاکستان چلا رہا ہے یہ بیچارہ اگر ڈمپر چلا رہا ہے تو کون سا فرق پڑتا ہے
2026-08-04 22:21:16
9
parizye official :
so sad
2026-08-04 22:57:03
1
uroosayyy🧿❤️🧿 :
shukar Kisi ne to awaz uthai
2026-08-05 01:44:09
2
彡[ᴍᴇʜʙᴏᴏʙ ᴋʜᴀɴ ɴɪᴀᴢɪ]彡 :
Imran khan zindabad 🖤🖤
2026-08-04 21:40:41
2
Hina khan :
2026-08-04 22:26:51
2
🚩ج🚩 :
ھمیشہ خوشں رھو جان🌹
2026-08-04 22:14:52
2
To see more videos from user @waleedhashmi4, please go to the Tikwm
homepage.