@_hp17_: یہ ہیں وہ وردی والے دہشتگرد جنہوں نے 5 اگست 2023 کو 12:40 منٹ پر قوم کے لیڈر عمران خان کی رہائش گاہ زمان پارک پر حملہ کیا اور قوم کے لیڈر کو اغواء کر لیا 5 اگست 2023 کے بعد ہر گزرتا دن پاکستانیوں پر عذاب بن کر گرا ہے#5augustblackday #5augustblackday #releaseimrankhan #freeimrankhan #imrankhan
اگر دنیا کی تمام طاقتیں مل کر بھی تمھارا کچھ بگاڑنا چاہیں تو کچھ نہیں بگاڑ سکتی مرشد جب تک اللّٰہ پاک نہ چاہے یہ ہی میرا ایمان ہے الحمدللہ رب العالمین 🤲🏼🌹