@waqas.amir18: یونین کونسل باہروال۔ کرنل طاہر عزیز چوہدری باغانوالا سے اپنے مکمل پینل اور کشمیر کے مہاجرین ووٹرز، سپورٹرز اور ورکرز کے ہمراہ چوہدری عابد رضا کوٹلہ اور چوہدری ذیشان یونس ٹانڈا ایم ایل اے 38 کو شاندار فتح پر مبارکباد دینے پہنچے کوٹلہ اور ٹانڈہ میں شاندار استقبال ۔ ☝️☝️☝️☝️☝️❤️❤️🏆🇵🇰🇵🇰🏆❤️❤️☝️☝️☝️☝️☝️ وقاص عامر سابق ممبر یونین کونسل باہروال ۔