@lovefail804: سب سے مہنگا گفٹ پتہ ہے کیا ہوتا ہے کسی کا پورا اٹینشن کا آج کے وقت میں ہر کسی کے پاس فون ہے انٹرنیٹ ہے ٹائم بھی ہے لیکن جو انسان اپنا گھنٹہ اپنا وقت اور اپنی امپورٹنس تمہیں دے دے، اسے کبھی ہلکے میں مت لینا کیوں کہ دنیا میں سب سے مہنگی چیز اٹینشن ہے #foruoupage #fypシ゚viral🖤tiktok☆♡🦋myvideo #😭😭😭 #trendingvideo