2026 ke halaat mamlat ke mutabiq faisly leyny hongy۔Nayee Subay baney chaiye۔Siasi jamaton ki Ejaradari khatam honi chaiye۔Change zaroori hey۔ No Compromise on PEACE in Pakistan۔
2026-08-05 03:28:03
1
Ammar Ul Haq140 :
PPP کراچی کو الگ صوبہ بنانے کی مخالفت کیوں کرتی ہے؟ اگر کراچی الگ صوبہ بن جائے تو کراچی کے اپنے وسائل، بجٹ اور انتظامی فیصلے کراچی کی اپنی حکومت کے پاس ہوں گے، اور سندھ حکومت کا کراچی پر اختیار کم ہو جائے گا۔ اگر مخالفت کی وجہ واقعی عوامی مفاد ہے تو واضح دلیل دی جائے۔ صرف یہ کہنا کہ ’’کراچی صوبہ نہیں بننے دیں گے‘‘ کوئی جمہوری دلیل نہیں۔ کراچی کے مستقبل کا فیصلہ طاقت یا دھمکی سے نہیں بلکہ آئین، جمہوری عمل اور کراچی کے عوام کی خواہش کے مطابق ہونا چاہیے۔
2026-08-05 08:20:17
0
123456 :
پنجاب کی تقسیم نہ منظور
2026-08-05 16:36:16
0
Usman malik :
Great arguments
2026-08-05 07:13:09
0
babar :
اندازہ کیجیے ہماری جمہوریت اب بھی کتنی کمزور ہے کسی بھی اسٹبلشمنٹ کے پروردہ کے پانچ لائن بیان پر پوری حکومت حل کر رہ جاتی ہے اور اس پر ستم کہ کھل کر اس بندے کی سرزنش بھی نہیں کرسکتے 🤣🤣🤣🤣🤣
2026-08-06 17:44:48
0
user233620750429 :
سب سے پہلے مسائل بتائیں ان پر گفتگو کریں مسائل کا حل صوبے بنانے میں ہے کیا؟ کیسے ؟
2026-08-05 15:07:42
0
user233620750429 :
کیا صوبے بنانے سے ایکسپورٹ زمینی پیداوار ، زرمبادلہ نوکریاں روٹی کپڑا مکان اور امن و امان بڑھ جائیں گے۔ ریاستوں نے پاکستان بنایا اب پھر ریاستیں؟ہر ریاست کی اپنی فوج؟ شیخ مجیب فارمولا؟
2026-08-05 15:05:53
0
user233620750429 :
انٹیریئر interior منسٹری کی 3 سالوں کی کارکردگی کیا ہے؟ فوج کی مکمل سپورٹ کے بعد کشمیر kpk اور بلوچستان نے کیا کار کردگی دکھائی؟۔ اس پر قوم کی رہنمائی فرمائیں پلیز۔ شکریہ
2026-08-05 15:05:25
0
faisalshahzadmalh :
punjab into 4 administrative units
kpk 2 parts sindh 2 parts
Balochistan 3 parts
2026-08-05 09:12:32
0
Zubair Khan Sethar :
Sindh ko Pakistan sy azadi k lye b ek referendum hona chahye
2026-08-05 20:23:08
0
nooreman778 :
kpk.balouchistan already want bye.bye to this system
2026-08-05 04:14:10
0
Fans of Fazil Gardezi :
Highlighting stories of empowerment and humanitarian progress gives hope for the future. #FazilGardezi #GatewayCanada #20Orphanages #30Mosques
2026-08-05 12:51:10
0
malik :
bun ny chaye plz loli pop nhi dena
2026-08-07 03:27:20
0
akram,abbasi.90 :
5.8.2026
2026-08-05 17:30:42
0
user233620750429 :
محسن نقوی کی کشمیر، kpk اور بلوچستان میں فوج کی مدد سے کارکردگی کو مد نظر رکھتے ہوۓ پورا پاکستان اس کے حوالے کر دینا چاہئے۔ کیا خیال ہے ؟
2026-08-05 15:05:39
0
Nazim Hussain Shah :
we want 4 provinces of Punjab and also want to lockup IPPs atonce
2026-08-05 07:10:03
0
Subkhan Ullah Khan32 :
😭😭😭
2026-08-04 21:57:45
0
Whalatkhan Whalatkhan :
❤️❤️❤️
2026-08-05 01:26:25
0
Buddy :
😂😂😂
2026-08-05 08:25:34
0
chef hot n roll :
Karachi soba bana ga insha Allah pak fouj zinda bad
2026-08-05 19:34:30
0
To see more videos from user @samaadigital, please go to the Tikwm
homepage.