@sakoonqulib334: لوگوں کو پرکھا، سمجھا اور پھر جانا کہ اس دنیا میں اتنی بے حسی ہے کہ اگر ہم اپنا سب کچھ بھی قربان کر دیں لوگ یہی ظاہر کریں گے قربانی ان کا حق ہے ہمارے خلوص کا کوئی مول نہیں۔#foryoupage_tik_tok #unfreezmyaccout #viewsproblem #creatorsearchinsights #vrielvideo