@sarah_motivates: Your biggest transformation won’t happen overnight, it happens through consistency. Your healthy lifestyle isn’t defined by one workout or one meal. It’s built through small choices repeated over time. #fitnessmotivation #healthylifestyle #wellnessjourney

Sarah | The MotivateHER
Sarah | The MotivateHER
Open In TikTok:
Region: US
Tuesday 04 August 2026 23:34:59 GMT
401
38
4
0

Music

Download

Comments

thehiddengem__
Hidden Gem 🎀 :
Factssss🔥🔥🔥
2026-08-05 20:24:25
1
1blessednurse47
Tonya :
🥰🥰🥰
2026-08-05 11:09:27
1
To see more videos from user @sarah_motivates, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

آسان نہیں تھا میرے لیے یوں خود کو پتھر کر لینا۔ میں نے اپنے دل کو لاکھ سمجھایا، اپنی چاہت کو لاکھ دبایا مگر کچھ لوگ انسان کی روح میں اتر جاتے ہیں۔ میں نے جسے شدت سے چاہا تھا، اسی نے مجھے خاموش رہنا سکھا دیا۔ پہلے میں ہر بات دل سے محسوس کرتی تھی، مگر اب احساسات بھی تھک چکے ہیں۔ اب نہ کسی کے بدلنے پر حیرت ہوتی ہے اور نہ کسی کے چھوڑ جانے پر آواز نکلتی ہے۔ میں نے محبت کو کھیل نہیں سمجھا تھا۔ میں نے تو ہر رشتہ سچائی، وفا اور خلوص سے نبھایا تھا۔ مگر قسمت نے وہی شخص مجھ سے چھین لیا جس پر مجھے سب سے زیادہ یقین تھا۔ شاید کچھ لوگ ہماری زندگی میں صرف ہمیں توڑنے آتے ہیں، تاکہ ہم سیکھ جائیں کہ ہر چاہت مکمل نہیں ہوتی۔ میں نے اس انسان کو کھویا ہے جس کے ساتھ میں نے اپنی پوری دنیا جوڑ لی تھی، اور یہی نقصان مجھے اندر سے خاموش کر گیا۔ اب میں پہلے جیسی نہیں رہی۔ اب دل کسی سے زیادہ امید نہیں لگاتا، کیونکہ میں جان چکی ہوں کہ شدت سے چاہی ہوئی چیزیں اکثر انسان سے چھین لی جاتی ہیں۔ میں نے اپنی زندگی میں وہ سب کھویا ہے جسے میں نے دل کی آخری حد تک چاہا تھا۔ شاید اسی لیے اب میں مسکراتی تو ہوں، مگر وہ سکون کہیں کھو چکا ہے جو کبھی کسی ایک شخص کی موجودگی سے ملا کرتا تھا #foryou #foryoupagе

About