OK, if they are disrespect you, you’re gonna be still nice with them?
2026-08-05 19:17:39
1
Adnan Hussain :
Sir inbox maine jawab de plz Bhai nomi
2026-08-05 02:23:17
1
Ali7777777 :
قیامت کے دن: ہر انسان اپنی نجات کی فکر میں ہوگا۔ اسی لیے قرآن کہتا ہے کہ انسان اپنے بھائی، ماں، باپ، بیوی اور اولاد سے بھی بے پروا ہو جائے گا۔ (سورۃ عبس 80:34–37) یہ اس دن کی ہولناکی بیان کرتی ہے، نہ کہ ہمیشہ کی جدائی۔
جنت میں: اللہ تعالیٰ فرماتا ہے کہ جو لوگ ایمان لائے اور ان کی اولاد بھی ایمان پر رہی، اللہ انہیں آپس میں ملا دے گا۔ (سورۃ الطور 52:21) اس سے معلوم ہوتا ہے کہ اہلِ ایمان اپنے خاندان والوں سے مل سکتے ہیں۔
قرآن میں یہ بھی ہے کہ جنت والے اپنے اہلِ خانہ کے ساتھ خوش ہوں گے اور انہیں کسی قسم کا غم یا خوف نہیں ہوگا۔ جنت میں محبت، سکون اور خوشی ہوگی، جدائی نہیں۔
اس لیے یہ کہنا کہ "آخرت میں بہن بھائی کبھی نہیں ملیں گے" صحیح بات نہیں۔ البتہ یہ ضروری ہے کہ دونوں اللہ کے فضل سے جنت میں داخل ہوں۔ آخری فیصلہ اللہ تعالیٰ ہی کا ہے، اور وہ سب سے زیادہ عادل اور رحم کرنے والا ہے۔
اگر کسی نے آپ کو یہ بات کہی ہے کہ "بہن بھائی جنت میں بھی ایک دوسرے کو نہیں پہچانیں گے یا نہیں ملیں گے"، تو اس سے پوچھیں کہ اس کی دلیل قرآن یا صحیح حدیث سے کیا ہے۔ ایسی بات بغیر دلیل کے قبول نہیں کرنی چاہیے
2026-08-05 07:18:13
12
Meera :
naa hi milay to Acha hai yahan mil gaye yehii buhat hai 😁
2026-08-05 10:24:34
19
Nauman Pirzada :
You are a nice person but your this information is wrong .
2026-08-05 19:03:50
1
Rafia Abbas :
bhai aajkal ke bahan bhaiyon ka Khoon Safed ho gaya hai jinko apni Aulad Ki Tarah Pala Bada Kiya shadiyan ki aaj vah Salam bhi nahin karte apni Badi bahan ko
2026-08-06 07:29:31
8
Saeed Butt 553 :
Absolutely Right Sir 💯
2026-08-05 01:09:37
3
AliAkhAli :
its true
2026-08-05 07:45:50
2
salman :
totally wrong 😑
2026-08-05 07:51:13
4
Alhamdulillah :
bhai reference do k behan bhai nhi mile ge?
2026-08-05 12:36:55
5
hubby :
maa baap Mila Jaye Tu automatic behan bhia Bhi mil Jaye ga
2026-08-05 11:45:33
4
Fatima :
hai hi ni bahan bhai😳
2026-08-05 20:16:56
1
رانا حمیر✨ :
سورۃ الزخرف (43:70)
“ادْخُلُوا الْجَنَةَأَنْتُمْوَأَزْوَاجُكُمْتُحْبَرُونَ”
ترجمہ: “تم اور تمہارے (اہلِ خانہ) خوشی کے ساتھ جنت میں داخل ہو جاؤ۔”
یہ آیت اہلِ ایمان کے ساتھ ان کے قریبی رشتہ داروں کے جنت میں اکٹھا ہونے کی خوشخبری دیتی ہے
2026-08-06 02:16:34
4
king 👑🥷🏻⚔️🥷🏻 Balochistan :
محمد صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا اس دنیا کے جانے کے بعد بہن بھائی ایک دوسرے سے کبھی نہیں ملیں گے جب بہن بھائی اپس میں ایک دوسرے سے بات کرتے ہیں تو فرشتے وقت کو روک دیتے ہیں یہ بہنیں خدا قسم
2026-08-05 00:55:37
8
Hamayoun :
Ghlt kha ap ny ye rishtey monafqet Sy bhrye hotey hain rishta Sirf allha pak ka hy
2026-08-05 12:58:53
1
Majre Aalam :
galat bol rahe ho
2026-08-05 06:07:04
2
dilheart3 :
absolutely 💯
2026-08-05 07:28:16
2
ꪊꪑꪖỉꪹ ꪑꪊᦋꫝꪖꪶ ✯ :
waisa h koi b baaat kr laita ho q nhi Mila ga inshallah jannat ma har man passand shakhs Mila ga
aur bimaan bhen bhai ka keya karen.
plz ye words har kisi bhen bhai pe suit nai karte
2026-08-05 01:16:22
3
shadowunit7 :
احادیث میں آتا ہے کہ مسلمان اہل ایمان کو جنت میں ان کے نیک خاندان والوں کے ساتھ ملایا جائے گا، جس میں بہن بھائی بھی شامل ہیں۔ اس لیے یہ خیال رکھنا کہ وہ وہاں نہیں ملیں گے، بے بنیاد اور غلط ہے۔
2026-08-05 16:41:50
1
Mohsin baloch :
beshak 💯
2026-08-05 15:56:41
1
WillsonJohn707 :
love you Sir God bless you 🙏🏻
2026-08-06 22:30:35
0
Shahid Iqbal :
don't waste ur time on them . let th em live in peace with their own family
2026-08-06 12:59:32
0
شاہ جی :
غلط بات۔
سب ملیں گے جنت میں
2026-08-06 20:33:45
0
To see more videos from user @nomi_official777, please go to the Tikwm
homepage.