@muhammadbilal133e: میں غلام مصطفیﷺ ہوں یہ میری پہچان ہے،💚،نبی ﷺ نے فرمایا:میں نے تم میں دو چیزیں چھوڑی ہیں، جب تک تم انھیں مضبوطی سے پکڑے رکھو گے کبھی گمراہ نہیں ہو گے، ایک الله کی کتاب اور دوسری اس کے نبیﷺ کی سنت۔مستدرک حاکم : 171/1، ح : ۳۱۸۔ الصحیحۃ : ۱۷۶ }