ak masoom bachay pr ye 3 boy zulam krny ky sath galya jo dy rhy hain in ko saza de jy.💯
2026-09-08 13:38:41
53
Rao Ahmad khan :
یہ قانون کے منہ پہ زور زور سے طمانچے پڑ رھے ۔ قانون کی بالادستی نہیں اس ملک میں
2026-09-08 05:58:09
383
Kashifsaeed :
very sad
2026-09-09 09:49:17
0
Shair Ali official :
ایسے ظلم سے ایسی دشمنی جنم لیتی ہے جو ساتھ ساتھ نسلوں تک جاتی ہے
2026-09-08 19:05:55
17
Mirza Ali 53💞 :
ab police ko great nai ay gi
2026-09-09 10:40:18
1
Tasawar Zakir :
یہ ظلم ہے ان کے خلاف سخت ترین قانونی کارروائی کی جاے سرے عام کسی پر تشدد کرنا بہت بڑا جرم ہے
2026-09-08 02:40:11
119
Hina Rajpoot :
ccd kahan h ab
2026-08-05 04:25:47
159
Sajid Malik :
یہ کس ملک میں ظلم ھورھاھے ۔ یہاں کی پولیس کدھر ھے ۔😡😡😡😡
2026-09-08 03:47:03
28
khalidmehmood1693 :
ان ظالموں کو کوئی پوچھنے والا نہیں۔ سرے عام اس بچے پر تشدد کر رھے ھیں۔ قانون کہاں ھے۔ جو عام آدمی کو تحفظ دیتا ہے۔
2026-09-08 04:45:17
14
user441930158 :
اس بچے پر اتنا ظلم آس ملک میں کون زمہ دار ھے یہ کیا بد معاشی ھے
2026-09-08 05:20:27
38
Ismail shah :
ان بدمعاشوں کو سزا ملنی چاہیے
2026-08-05 04:10:51
187
user3391161345304 :
Bullies
2026-09-08 22:40:04
0
rana :
no rools of law in pakistan
2026-09-08 05:39:17
1
Manzoorulhassan72 :
refer to ccd
2026-09-09 10:35:43
0
zeeshan :
پاکستانی قانون سو رہا ہے ان لوگوں کی شکل صاف نظر آ رہی ہے جو بچے پر تشدد کر رہے ہیں
2026-09-08 06:51:32
8
queen 💕💕😘 :
marna q h Kise k
2026-09-08 04:38:50
6
miss_you_jan_801 :
C C D plz in logo ka kuch kro g plz pl plz♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️♥️
2026-09-09 03:11:46
7
سزائے عشق💔 :
ان کا کوئی نہ کوئی پولیس افیسر ہوگا جس کے سر پر یہ بدمعاشی کر رہے ہیں
2026-09-08 06:19:05
23
M Saleem Iqbal :
تحقیق ہونی چاھیے اور ملزمان کو قرار واقعی سزا ملنی چاھیے
2026-09-09 07:09:07
5
chan zaib :
اس کا قصور کیا ہے ۔پیپر دینے گیا تھا تو تشدد کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
2026-09-08 04:04:41
12
irfan mavati 804 :
یورپ والے بھی تو حکومت کرتے ہیں قانون بھی ٹھیک ھے کرضے بھی نہیں لیتے زیادتی قتلو قارت بھی نہیں ھے بجلی بھی نہیں جاتی انصاف بھی ھے پاکستان میں سب الٹا ھے
2026-09-08 15:03:42
5
M Iqbal Ahmad :
C C D kider ha ab
2026-08-05 05:21:40
52
To see more videos from user @worldnewspk00, please go to the Tikwm
homepage.