@kaliwal_captures01: اپنی زندگی کو اتنا مصروف اور مقصد سے بھر پور بنا لو کہ تمہارا پاس دوسروں کی برائیاں یا باتیں کرنے کا وقت ہی نہ بچے کامیاب انسان و ہے جو اپنی اصلاح میں لگا رہتا ہے دوسروں کی حامی دیکھنے والا اکیلا رہ جاتا ہے مگر اپنی کمزوریوں کو سمجھ نے والا آگے بڑھ جاتا ہے۔. #kaliwal_captures01 #caption #swabi #foryoupage #photography