@jimmykhokhar99: Repost Request 🥺💔💯 جس سے دوستی یا محبت حد سے زیادہ گہری ہو اس کا ذرا سا بدل جانا بھی دل کو اندر تک توڑ دیتا ہے۔ کیونکہ تکلیف بدلے ہوئے روئے سے نہیں بلکہ اس شخص سے جڑی امیدوں کے ٹوٹنے سے ہوتی ہے۔ کچھ لوگ بچھڑتے نہیں .... بس بدل جاتے ہیں اور یہی تبدیلی انسان کی جان نکال لیتی ہے۔#sadpoetry #hearttouching #brokenheart #unfreezemyaccountplz #growmyaccount