@arqamraja3: ہم پاکستانیوں کے ذہن اور دل ودماغ جرنیلوں نے اپنی کہانیاں سنا سنا کے کچھ اس طرح کے بنا دئیے ہوے ہیں کہ ہمیں BBC یا الجزیرہ کی اس طرح کی اسٹوری پاکستان کے خلاف ایک سازش لگتی ہے! عمران خان کی جرات اور اصول پہ اسٹینڈ اور قربانی کی وجہ سے کچھ فیصد لوگوں کے دماغ کھل گئے ہیں! انھیں اندازہ ہے کہ درحقیقت مغربی ذرائع ابلاغ پاکستان کے اندر کے ظلم پہ بہت ہی کم توجہ دیتے ہیں! اور اس طرح کی اکا دکا اسٹوری اسوقت چھپتی ہے جب حالات بہت ہی خراب ہوتے ہیں! معید پیرزادہ