@kamran_khan055: "____ عورت کی محبت میں تین درجے ہوتے ہیں، پہلا، جس میں وہ ہر چھوٹی بات کو دل سے لگا کر رونے لگ جاتی ہے۔ آپ کو احساس دلاتی ہے کہ آپ کا رویہ اسے تکلیف دیتا ہے ____، دوسرا، جس میں وہ شدید ردِعمل دکھاتی ہے، جھگڑتی ہے، چیختی ہے، چلاتی ہے، اور آپ کی طرف سے کیے گئے عمل کو غلط ثابت کرواتی ہے ____، تیسرا اور آخری درجہ خاموشی ہے، اور جب وہ اس درجے پر پہنچ جاتی ہے تو نا کوئی سوال ہوتا ہے، نا کوئی شکایت ____، پھر آپ کے ساتھ چل رہی عورت ایک خالی وجود بن کر رہ جاتی ہے۔!" آپ اس وقت کونسے درجے پر موجود ہیں۔؟! #foryoupage #foryou #100k