@mehar.writer054: وقت بہت ظالم اور سچا ہوتا ہے وقت کے ساتھ انسانوں کے اصل رنگ سامنے آ جاتے ہیں۔ جو لوگ شروع میں اپنے لگتے تھے، وقت گزرنے پر وہ بدل جاتے ہیں۔ مصروفیت کے بہانے دور ہو جاتے ہیں۔ اور دوسری طرف کچھ پرائے لوگ ایسے ملتے ہیں جو مشکل وقت میں بغیر مطلب کے ساتھ دیتے ہیں، اور وہی اپنے بن جاتے ہیں۔ mehar.writer054 #viral #foryou